(theory) 1. speculation مسئلہ ذہنی۔ امر قیاسی۔ کلپنا
Show Keyboard
![]() |
1131    theory (Noun)
    1. speculation
مسئلہ ذہنی۔ امر قیاسی۔ کلپنا
    2.
اصول۔ قاعدہ۔ نظریہ
    3.
علم۔ بدیا
1132    atomic theory (adjective)
نظریہٴ جوہر ۔ نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں ۔ مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں۔ نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب پاتے ہیں
1133    glacier (Noun)
برف کا ڈھیر یا چٹان جو پہاڑ سے آہستہ آہستہ نیچے کو ڈھلکتا ہے۔ گلیشئیر
    glacier theory (Geol.)
منطقہ باردہ اور معتدلہ کے بڑے قطعے جو برف کے زمانے میں برف سے ڈھک جاتے اور زمین کی اور پریشان چیزوں کو اکھٹا کر لیتے ہیں
1134    quantum (Noun)
قدار۔ مقدار۔ تعداد۔ قدریہ۔ کو اتم۔
    quantum sufficit
کافی مقدار۔
    quantum theory
نظریہٴ قدریہ۔
    quantum valeat
بقدر مگلیت۔
    quantum valebat
بیچی ہوئی چیز کی مالیت کی نالش۔
Content search results
-
جنگ پاکستان:اگست ۱۹۵۸ء
... of markets for natural resources and for wealth. While this theory has been applied to many conflicts, such counter arguments become less ...
hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:22 - 1 comment
-
ABOUT ALI IMRAN
... champion in boxing. He is a very powerful man. His theory of life was, if a person beets him in a “freestyle” fight (where ...
Prince Of Dhump - 2005-09-25 19:46 - 0 comments

