(vain) 1. empty خالی۔ تہی۔ ریتا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1241    vain (adjective)
    1. empty
خالی۔ تہی۔ ریتا
    2. fruitless
بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل۔ برتھا۔ بے سود۔ عبث۔ رائیگاں
    3. conceited
مغرور۔ خود پسند۔ ابھیمانی۔ گھمنڈی۔ آہن کاری۔
    4. showy
نمائشی۔ خود نما۔ ٹیپ ٹاپ کا
    5. trivial
بے معنی۔ ادنیٰ۔ پوچ۔ بے وقعت۔ بے اصل۔ بے خود۔ بے بنیاد
    vain idea
خیال خام
    in vain
بے فائدہ۔ لاحاصل۔ برتھا
    to be vain
اڑ چلنا۔ اپنے تئیں آسمان پر کھینچنا
1242    vainglorious (adjective)
لاف زن۔ شیخی باز۔ متکبر۔ باتوں چکنا کرتب خوار
1243    vainglory (Noun)
جھوٹا فخر۔ لاف زنی۔ شیخی
1244    vainly (adverb)
    1. fruitlessly
برتھا۔ بے فائدہ۔ لاحاصل
    2. arrogantly
تکبر سے۔ خود بینی سے۔ غرور سے۔ خود پسندی سے
    3. foolishly
بیہودگی سے۔ بیوقوفی سے
1245    abortive, (adjective)
    1. defective
دھورا ۔ کچا ۔ اپورن
    2. vain
کارت ۔ نسپھل ۔ برتھا ۔ بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ رائیگاں
    to render abortive or null
مرھا یا نکما کرنا ۔ ناکارہ کردینا
1246    cherish (verb active)
    1. nourish
پوسنا ۔ پالنا ۔ پرورش کرنا ۔ سینا
    2. hold dear
پیارا سمجھنا ۔ عزیز جاننا یا رکھنا ۔ جی یا دل میں رکھنا ۔ آنکھ کی پُتلی یا تارا سمجھنا ۔ ہتھیلی کا چھالا بنانا
    cherish the memory
یادگاری رکھنا ۔ کلیجے میں جگہ دینا
    cherish vain hopes
خام خیال پکانا ۔ جھوٹی آس لگانا
1247    chimera (Noun)
    1. (Myth.)
عجیب الخلقت
    2. vain and wild fancy
خیال باطل ۔ وہم ۔ خال لاطائل
1248    cover (verb active)
    5. secure
بچانا۔ دل جمعی کرنا۔ کفالت کرنا۔ محفوظ رکھنا۔ امان میں رکھنا۔ حفاظت کرنا۔ رکشا کرنا
    6. to be sufficient for
بس ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت یا وفا کرنا۔ مکتفی ہونا
    His incomes does not cover his expenses.
اس کی آمدنی اُس کے خرچ کو کافی نہیں ہوتی
    7. copulate with
لگنا۔ کھیل یا ڈولا بنانا۔ چودنا۔ ہم بستر ہونا۔ جماع کرنا۔ صحبت داری کرنا۔ بشے یا بھوگ کرنا۔ مجامعت کرنا۔ (عورت) بولنا۔ (جانور) چڑھنا۔ (کتا) پال کھانا۔ (بیل) بلدنا۔ (گھوڑا) بھرنا۔ (پرندے) جفتی کھانا۔ (بھینس) بُونا
    to cover a mare
سانڈ چھوڑنا۔ گھوڑی بھرنا
    to cover a bitch
پال کھلانا۔ لینڈی جُڑنا
    1. overspread
ڈھانپنا۔ ڈھانکنا۔ ڈھکنا۔ جھانپنا۔ چھوپنا۔ اڑھانا۔ پاٹنا۔ مڑھنا۔ منڈھنا۔ چھانا
    2. put on the usual head-dress
ٹوپی پہننا۔ نقاب ڈالنا۔ پگڑی باندھنا ۔ سر کو ڈھکنا
    Cover your head by day as much as you will, by night as much as you can. (Prov.)
ڈھکو سر کو دن میں اگر ہو ضرور ولے اس کا ڈھکنا ہے شب کو ضرور
    3. brood
انڈے سینا۔ پالنا یا پرورش کرنا۔ بچے یا جھول نکالنا
    4. conceal
چھپانا۔ چھپا رکھنا۔ لُکانا۔ الوپ کرنا۔ دبکانا۔ پوشیدہ کرنا۔ اخفا کرنا۔ مخفی کرنا
    In vain thou striv'st to cover shame with shame. (Milton)
بے فائدہ ڈھکنا ہے تیرا شرم کو شرم سے
1249    cultivation, culture (Noun)
    lessee's own cultivation
نج۔ جوت۔ خود کاشت
    1. production by tillage
جوت۔ ہل واہی۔ کھیتی۔ کھیت کیار۔ کھیتی باڑی۔ کشت کاری۔ زراعت۔ قلبہ رانی
    2. civilization
تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب
    If vain our toils
    We ought to blame the culture, not the soil. (Pope)
جو محنت ہماری گئی رائیگاں زمیں کا نہیں نقص، تعلیم کا F.C.
    3. improvement
سدھار۔ بہتری۔ تعلیم۔ تربیت۔ اصلاح
    4. produce
پیداوار۔ پیداواری
    land thrown out of cultivation
پڑی دھرتی۔ افتادہ۔ بے تردد
1250    dash (Noun)
    1. collision
ٹھیس۔ ٹکر۔ ٹھوکر۔ دھکا
    2. sudden onset
دھاوا۔ ہلہ۔ دوڑ
    a bold dash at the enemy
دشمن پہ ایک بھاری دھاوا
    3. admixture, infusion
میل۔ ملاؤ۔ پٹھ۔ آمیزش۔ ملاوٹ۔ ملونی۔ چاٹ
    red with a dash of purple
سرخ جس میں اوداہٹ کی جھلک
    4. capacity or readiness for quick, bold movements
دلیری۔ تیزی۔ ترت پھرت۔ پھرتی۔ جراٴت۔ چالاکی
    He has great dash.
اس میں بڑی پھرتی ہے
    5. a vain show
دکھاوا۔ دکھاوٹ۔ نمود
    6. a mark or line
خط فصل (---)
    to cut a dash
نمود کرنا۔ ٹیپ ٹاپ دکھانا۔ اپنے کو بنانا۔ دکھانا
 

Content search results

  1. RETAKING JERUSALEM: 1187 A.D.

    ... From Europe it brought the Third Crusade, and a mighty but vain effort to recover what had been lost. After hard fighting and protracted ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:11 - 2 comments

Pages