Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
651    rehabilitate (verb)
بہ دستور قائم کرنا۔ بحال کرنا۔ (سرفراز کرنا)
652    discharge (verb active)
    1. disburden
بوجھ اتارنا یا ہلکا کرنا۔ بار اتارنا۔ خالی کرنا۔ ہلکا کرنا۔ بھار اتارنا
    2. free of the missile
چھوڑنا۔ مارنا۔ لگانا۔ چلانا
    to discharge a gun
بندوق چھوڑنا
    3. relieve of something weighing upon or impend-over one
سبک بار کرنا۔ سبک دوش کرنا۔ نجات دینا۔ چھڑانا
    4. pay
چکانا۔ نبٹانا۔ ادا کرنا۔ بے باق کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ تصفیہ کرنا۔ فارغ خطی لکھوا لینا۔ چکا دینا۔ سر سے بوجھ اتارنا
    5. dismiss
موقوف کرنا۔ برطرف کرنا۔ جواب دینا۔ معزول کرنا۔ خارج کرنا۔ نام کاٹنا۔ نوکری سے علیحدہ کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ اتارنا
    to discharge from an office
عہدے سے برطرف کرنا
    6. take out
نکالنا۔ کاڑھنا۔ لے لینا
    7. perform
نباہنا۔ بجانا۔ بجا لانا۔ انجام دینا۔ انصرام کرنا۔ تعمیل کرنا
    He discharges his duty satisfactorily.
وہ اپنا کام اچھی طرح کرتا ہے
    8. free
آزاد کرنا۔ نجات دینا۔ رہا کرنا۔ بری کرنا۔ خلاص کرنا۔ چھوڑنا۔ چھوڑ دینا
    to discharge from an obligation or debt
احسان یا قرضے سے نجات پانا
    9. emit
نکالنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا
    10. pour
ڈالنا۔ بہانا۔ گرنا۔ جا گرنا
    The Ganges discharges its waters ino the Bay of Bengal.
گنگا کا پانی خلیج بنگالے میں گرتا ہے
    11. disclose
ظاہر کرنا۔ افشا کرنا۔ پرگھٹ کرنا۔ کھولنا۔ بتانا
    discharge certificate
نام خارج کرنے کی سند۔ پروانہٴ موقوفی
    discharge from liability
دین سے نجات دینا۔ جواب دہی سے چھوٹنا۔ مواخذے سے بری کرنا۔ ذمے داری سے چھٹانا یا بری کرنا
    discharge on bail
رہائی بہ ضمانت کرنا۔ ضمانت لے کے چھوڑنا
    discharge one's duty
اپنے کام کو انجام دینا۔ کارگزاری پوری کرنا۔ اپنا فرض ادا کرنا
    The mortgage loan was discharged from the profits.
شئے مرہونہ کے منافعے سے زر رہن بے باق ہو چکا
653    approximately (adverb)
پاس پاس ۔ لگ بھگ ۔ قریب قریب ۔ تخمیناً ۔ قریب کر کے ۔ تقریباً
654    sissoo (Noun)
شیشم۔
655    anarchy (Noun)
    1. political
غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری
    2. general
ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی
    Spread anarchy and terror all around. (Cowper.)
بدعملی اور ڈر سب جگہ پھیل گیا
656    ploddingly (adverb)
بدقت۔ محنت مشقت سے۔ آہستہ
657    Islamism (Noun)
اسلامیت
658    magnanimity (Noun)
عالی دماغی۔ بلند ہمتی۔ حوصلہ۔ شجاعت۔ جواں مردی۔ اولوالعزمی۔ (عالی ظرفی)
659    lignum-vitae (Noun)
ایک قسم کی نہایت سخت لکڑی
660    arrack (Noun)
دیسی شراب ۔ دارو ۔ مد ۔ ٹھرا
 

Pages

Comments

aslamo alaikum. i want to know the meaning of name( AZIB)
I shall be very grateful to all of you

السلام

WLSALAM

can someone tell me what are fireflies?is that "jugnoo"

Jugnoo is called LIGHT BUG in english.

حشرہ شب تاب
or Insect that lights the night: Firefly.

ji han FIRE-FLY jungu hi ko kehte hen,
regards,
areeeb

Hi
i want to know the proper english for head ardalee
urdu spellings are ilf rae dal laam yae
اردلی

Origin of word ORDERLY is English
in urder Orderly ka matlab he : HAKIM KE SATH REHNE WALA NOKAR
a soldier assigned to perform various services (as carrying messages) for a superior officer
with regards,
areeeb

The English word would be "Head Orderly".

Pages