Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search
Show Keyboard
401 derail (verb)
پٹڑی سے اتار دینا یا اترنا
402 tuck (Noun)
1.
تلوار۔ سیف۔ نیمچہ۔ کٹار
2.
ایک قسم کا جال
3. (Naut.)
جہاز کا وہ حصہ جس جگہ پیندی کے تختوں کے سرے ملتے ہیں
4. (slang)
سودا۔ پھل پھلاری
403 serf (Noun)
غلام۔ چیرا۔ رعیت۔ چرواےدار۔ (کمین۔ نیچ۔ مظلوم۔ ستم رسیدہ۔ زرعی غلام)
404 tea-garden (Noun)
1.
باغ
2.
ہ
405 hit (verb active)
1. strike
ضرب لگانا۔ چھو جانا۔ کھٹکھٹانا۔ لگنا۔ مارنا۔ ٹکرانا۔ رسید کرنا۔ جڑنا۔ وار کنا۔ ہاتھ چلانا
2. reach
نشانے پرپہنچنا
406 bemoaning (Noun)
بلاپ ۔ رونا پیٹنا ۔ رویا راٹ ۔ گریہ و زاری ۔ واویلا
407 gas-light (Noun)
گیس کی روشنی
408 forerunner (Noun)
1.
پہلے سے خبر دینے والا۔ نقیب۔ ہرکارہ۔ اگوا
2.
علامت۔ نشان۔ چنھ
409 better (verb active)
بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا ۔ بڑھانا ۔ بہتر، راست، درست یا اصلاح کرنا
Love better what is best. (Wordsworth)
عشق کر دیتا ہے بہتر کو بھی اس سے بہتر
410 peaceful (adjective)
1.
بے فساد۔ امن چین کا۔ با صلح۔ چپ۔ غریب۔ مسکین۔ با امن۔ پر امن
2. calm
تھر۔ قائم۔ مستقل
Comments
ڈکشنری بھت اچہی ھے۔مگر۔۔۔۔
مجہے مبالغھ آمیزی کا معنی جاننا تہا مگر نھیں ملا،پہر۔میں نے بڑہا چڑھا کھ لکہا مگر مسئلھ حل نھ ھوا۔پہر میں محاورھ "رائی کا پہاڑ بنا دینا" لکہا مگر کوئی نتیجھ نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر خود انگریزی میں ایگزیجیریٹ لکہا تو مبالغھ کے لفظ تک پھنچا جاسکا۔یھ معاملات ایسے ھیں جن پر ماھرین کو مسلسل غور کرنا چاھئے تاکھ لغت آسان سے آسان اور وسیع ھو سکے
Can u tell the meaning of EESHAL
Can u tell the meaning of EESHAL and whether its a muslim baby girl name or not???
Eshal
Its the name of a Flower in Heaven----- and its a common name in Türkey.... i mean In Turkey its very in use. its vry beautiful name....
good luck
Eshal
u can go to the "urban dictionary" n can find something abt ur name, I hope:)
Mewati
Mewati
"Yak na shud do shud" in English
What is the translation/Proverb/Idiom used for "یک نہ شد دو شد" in English?
Meaning
M Raza-ul-Mustafa
Meaning
It would be great if anybody tells me the meaning of 'ANEEZAH'
meaning of 'ANEEZAH'
'ANEEZAH' means She-Goat.
Aslam Alaikum!!!
could someone tell me what the meaning of "MADIHA" is? N is it a Muslim name?
Pages