antonym ضد ۔ اضداد (الفاظ)

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1071    antonym (Noun)
ضد ۔ اضداد (الفاظ)
1072    brevity (Noun)
اختصار ۔ سنکشیپ ۔ بہت معانی تھوڑے الفاظ
    Brevity is the soul of wit. (Prov.)
اختصار ظرافت کا مدار ۔ (َالاِختصارُ فصیح ۔ عربی)
1073    defy (verb active)
    challenge
سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ لڑائی یا مقابلہ چاہنا۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ لڑائی مانگنا۔ دھرانا۔ انگوٹھا دکھانا۔ لڑنے پر آمادہ کرنا۔ ایسے الفاظ کہنا جن سے دوسرا لڑنے کو آمادہ ہو جیسے : تم کیا کرسکتے ہو۔ تمھاری کیا بساط ہے۔ تمھاری کیا گدری ہے۔ تم کس کھیت کے بتھوے ہو
    I once again defy thee to the trial of mortal fight. (Milton)
میںپھر کہتا ہوں کہ ہتھیاروں سے فیصلہ کرلو
1074    equivoke (Noun)
گول یا پہلو دار بات۔ مبہم الفاظ
1075    express (verb active)
    1. squeeze out
نچوڑنا۔ بھینچنا۔ دبانا۔ نکالنا۔ کھینچنا۔ پیڑنا
    2. represent
نمونہ یا صورت دکھانا
    3. utter
بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ کہنا۔ ادا کرنا
    My words express my purpose.
میرے الفاظوں سے میرا مطلب کھلتا ہے
1076    express (verb active)
    1. squeeze out
نچوڑنا۔ بھینچنا۔ دبانا۔ نکالنا۔ کھینچنا۔ پیڑنا
    2. represent
نمونہ یا صورت دکھانا
    3. utter
بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ کہنا۔ ادا کرنا
    My words express my purpose.
میرے الفاظوں سے میرا مطلب کھلتا ہے
1077    hypen (Noun)
نشان جو مرکب الفاظ کے اجزا کے بیچ میں لکھا جاتا ہے
1078    italics (Noun)
ترچھے حروف جو پہلے اطالیہ میں مستعمل تھے۔ ترچھے حروف جن میں امتیازی یا تاکیدی الفاظ عبارت میں لکھے جاتے ہیں
1079    jaw (verb active)
گالی دینی۔ دشنام دینا۔ بکواس کرنا۔ سرزنش کرنا۔
    jaw breaker, jaw twister
لمبے بھاری لفظ۔ بڑے بڑے الفاظ
1080    language (Noun)
    1. human speech
زبان۔ بولی۔ بھاکھا۔ بانی۔ بھاشا۔ لسان۔ بول چال۔ طرز سخن۔ طرز کلام۔ طرز بیان۔ نشست الفاظ
    2. in writing
عبارت
    3. the forms of speech
گفتگو کا طریقہ۔ دیس بھاگا۔ روز مرہ۔
    4. style
تحریر۔ تقریر۔ طرز عبادت۔ کلام۔ سخن۔ پیرایہٴ ادا
    common language
بول چال۔ روزمرہ۔ محاورہ۔ چلتی بولی
    high or court language
اردو ۔ ریختہ
    polished language
فصیح کلام۔ منجھی یا کھڑی بولی
 

Content search results

  1. نورالدین زنگی اور صلیبی افواج:۱۱۷۴-۱۱۴۷ء

    ... اصل اردو اور عربی الفاظ Naqqaad - Fri, 2008-09-05 17:30 تصویر کے اوپر دو الفاظ ایسے ہیں جو اردو میں مروج ہیں۔ موصل ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:14 - 6 comments

  2. کمپیوٹر میں اردو تحریر

    ... حرف پر بھی منحصر ہے۔ اب تین حرفی الفاظ لیجۓ۔ "منت" اور "مگر"۔ نہ صرف یہ کہ ان ... بلکہ ان کی اونچائی بھی دو حرفی الفاظ کی بہ نسبت کہیں زیادہ ہے۔ چار حرفی ...

    Aijaz Ubaid - 2005-10-09 07:50 - 0 comments

  3. کمپیوٹر میں اردو تحریر

    ... حرف پر بھی منحصر ہے۔ اب تین حرفی الفاظ لیجۓ۔ "منت" اور "مگر"۔ نہ صرف یہ کہ ان ... بلکہ ان کی اونچائی بھی دو حرفی الفاظ کی بہ نسبت کہیں زیادہ ہے۔ چار حرفی ...

    Aijaz Ubaid - 2005-10-09 07:46 - 0 comments

  4. جنگ آزادی:دہلی- ۱۱مئی ۱۸۵۷ء

    ... کے ان احکا مات کی تشہیر کو جوکہ ان الفاظ پر مشتمل تھے کہ " عوام الله کی ، ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:29 - 0 comments

  5. بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو

    ... دھڑن تختہ اور اينٹی پينٹي پو ايسے الفاظ اس کي اپني اختراع تھے، جن کو وہ گفتگو ...

    rajasaab - 2008-01-11 03:55 - 1 comment

  6. لاہور کا جغرافیہ

    ... اس ساری تحقیقات کو مختصر مگر جامع الفاظ میں بزرگ یوں بیان کرتے ہیں کہ لاہور، ...

    admin - 2005-03-04 17:46

  7. حج اکبر از سعادت حسن منٹو

    ... ملا تو اس نے گفتگو کي ابتدا ہي ان الفاظ سے کي، ديکھو لالي، ميں ايک نا محرم ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:42 - 0 comments

  8. جڑوں کی تلاش ۱

    ... ساتھ جو سلوک کیا تھا اس کا اظہار الفاظ میں ناممکن ہے! بس دیکھنے اور محسوس ...

    admin - 2008-08-21 11:13

  9. جنگ آزادی:لاہور- ۳۰ جولائی ۱۸۵۷ء

    ... باہر آسکیں۔ کوپر اپنی سرگزشت ان الفاظ کے ساتھ جاری رکھتا ہے ” دیکھ لو وہ ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:31 - 0 comments

  10. پاکستان میں ایمرجنسی کے اسباب . . . . . کیا یہ صحیح ہیں ؟ ؟ ؟

    ... میں “ اسلامی دہشت گردی “ کے الفاظ استعمال کرانے میں یہ اسلام مخالف ...

    tanveeralamqasmi - 2007-11-08 06:23 - 0 comments

Pages