adieu رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
261    adieu (Interjection)
رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع
    to bid adieu
رخصت ہونا ۔ سدھارنا
262    admissible (adjective)
    1. that may be admitted
قابل منظوری ۔ سماعت یا شنوائی
    2. allowable
روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب
    3. that may be accepted
قابل تسلیم یا پزیرائی
    admissible into the women's apartments
محرم ۔ اپنے گھر کے ۔ بھائی ۔ رشتہ دار اور ان کے خدام
263    ado (Noun)
    1. trouble
درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
    2. bustle
بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
    much ado about nothing
ناحق کی توبہ تلا ۔ بن مارے کی توبہ دھاڑ
    with much ado
بران بران کر کے ۔ خدا خدا یا رام رام کر کے
264    Almighty, Almight God
پرمیشور ۔ بھگوان ۔ خدا تعالیٰ ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالیٰ ۔ صاحب
265    antitheist (Noun)
خدا کا منکر ۔ دہریہ ۔ کافر
266    appear (Noun)
    1. be visible
سوجھنا ۔ دکھائی دینا ۔ آنکھوں کے سامنے آنا ۔ نظر آنا ۔ نگاہ میں آنا ۔ دکھنا
    And God said, Let the dry land appear. (Bib)
خدا نے فرمایا خشک زمین نکلے
    2. stand or come in the presence of a superior
حاضر ہونا ۔ کھڑا ہونا ۔ سامنے یا آگے آنا ۔ پیش ہونا
    to appear in court
کچہری میں حاضر ہونا
    3. be manifest
اُگھڑنا ۔ پرگھٹ ہونا ۔ کھل جانا ۔ ظاہر ہونا ۔ عیاں ہونا ۔ آشکارا ہونا ۔ نمایاں ہونا ۔ ہویدا ہونا ۔ واضح ہونا
    It doth not yet appear what we shall be.
نہیں معلوم ہم کیا ہوں گے
    4. seem
دکھائی دینا ۔ معلوم ہونا
    He appears to be a good man.
وہ بھلا آدمی معلوم ہوتا ہے
267    appropriate (verb active)
    1. make one's own
اپنانا ۔ اپنا کرنا یا بنانا ۔ اپنے واسطے رکھنا لینا ۔ لے لینا ۔ لے رکھنا ۔ اخذ کرنا ۔ قبضہ کرنا ۔ اختیار کرلینا ۔ اپنے قبضے میں لانا
    2. set apart for or assign to
علیحدہ رکھنا یا نکالنا ۔ نکال رکھنا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ اٹھا رکھنا
    3. (Law) alienate a benefice
دھر مارتھ کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ دھرم میں لگانا ۔ کرشنارپن کرنا ۔ دھرم نمت کرنا ۔ وقت کرنا ۔ خدا کے نام یا الله کی راہ دینا
    appropriate in account
حساب میں لگانا ۔ محسوب کرنا
    appropriate wrongly
ہتیا لینا ۔ دبا لینا ۔ داب رکھنا ۔ اخذ بیجا کرنا ۔ ناجائز طور پر قبضہ کرنا ۔ غصب کرنا ۔ غبن کرنا ۔ تغلب کرنا ۔ خورد برد کرنا ۔ گھاؤ گھپ کرنا
268    aspire (Noun)
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
    Aspiring to be gods if angels fell
Aspiring to be angels men rebel. (Pope.) ہوا مردود شیطاں گر خدا ہونے کے دعوے سے تو آدم نے بغاوت کی ملک بننے کی منشے سے
    aspire to
آس، نیت یا اُمید رکھنا ۔ عزم کرنا
269    assurance (Noun)
    1. certain expectation
بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد
    2. security
اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع
    Brave men meet danger with assurance. (Knolles)
سور بیر، بیر تائی سے جوکھوں کا سامنا کرتے ہیں
    3. self-reliance
ڈھارس ۔ جراٴت
    4. impudence
گستاخی
    5. insurance
بیمہ
    assurance company
بیمہ کرنے والوں کی جماعت
    assurance in God
توکل بخدا ۔ بھروسا
    assurance office
بیمے کی کوٹھی
    life assurance
جان بیمہ ۔ بیمہٴ زندگی
270    atheism (Noun)
دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر
 

Content search results

  1. PDMS NafeesJauhar Font

    ... پڑھنے والے یوں پڑھتے ہیں "صاحب، خدا کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگی کہ "خدایا ہم بھی اب باقاعدہ مطالعہ شروع کرنے ...

    admin - 2016-05-05 13:28 - 0 comments

  2. سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

    ... پڑھنے والے یوں پڑھتے ہیں "صاحب، خدا کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگی کہ "خدایا ہم بھی اب باقاعدہ مطالعہ شروع کرنے ...

    admin - 2008-08-23 12:17

  3. جڑوں کی تلاش ۲

    ... سے بو ل رہا ہوں!" "عمران صاحب خدا کے لئے بتایئے کہ وہ سب کیا تھا؟" "یار بس ... واپس نہیں کرسکا۔۔!" "عمران صاحب خدا آپ کو جمالیاتی حس بھی عطا کردے تو کتنا ...

    admin - 2008-08-23 12:15

  4. آخری کوشش از حيات اللہ انصاري

    ... باہر نکل کر اطمينان کي سانس لي کہ خدا خدا کرکے سفر ختم ہوگيا، راستہ بھر ٹکٹ ...

    rajasaab - 2008-01-11 04:04 - 0 comments

  5. میں ایک میاں ہوں

    ... اور ہمیشہ اس پر کاربند رہا ہوں۔ خدا میرا انجام بخیر کرے۔ چنانچہ میری اہلیہ ... ہیں۔ آپ کہیں یہ نہ سمجھ لیں کہ خدانحواستہ وہ کوئی ایسے آدمی ہیں، جن کا ذکر ...

    admin - 2005-03-04 17:31

  6. بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو

    ... تشريف لائيے۔ بابو گوپي ناتھ خدا معلوم کيا سوچ رہا تھا چونک کر کہا ہاں ... منہ سے لعاب نکلتا ہو، پنجاب ميں خدا کو پہنچا ہوا درويش بن جاتا ہے، يہ بھي بس ...

    rajasaab - 2008-01-11 03:55 - 1 comment

  7. غزل - ۲۶

    ... درباں ہوتا * * * * نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:38 - 0 comments

  8. مریدپور کا پیر

    ... فہمیوں کا ازالہ کرنے والا ہوں۔ خدا آپ پڑھنے والوں کو انصاف کی توفیق دے۔ ... افزائی سے محض بےخبر تھا۔ سچ ہے خدا جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے، مجھے معلوم ...

    admin - 2005-03-04 18:17

  9. Ibrahim Ashk on M.Mubin

    ... مستقبل کا زندہ ثبوت ہے۔ خدا تخلیقی قوت ہر کسی کو نہیں دیتا اور ...

    mmubin - 2005-10-02 07:22 - 0 comments

  10. ٹوبہ ٹیک سنگھ از سعادت حسن منٹو

    ... ایک پاگل ایسا بھی تھا جو خود کو خدا کہتا تھا۔ اس سے جب ایک روز بشن سنگھ نے ... حکم نہیں دیا "۔ بشن سنگھ نے اس خدا سے کئی مرتبہ بڑی منّت سماجت سے کہا کہ وہ ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:44 - 0 comments

Pages