abandoned بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
991    abandoned (adjective)
بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی
    Abandoned Wretch
کھوجڑے پیٹا ۔ نگوڑا ناٹھا
992    abject (adjective)
    1. applied to persons
نیچ ۔ خوار ۔ پست ۔ کمینہ ۔ ذلیل ۔ سفلہ
    2. condition of things
بری ۔ نکمی ۔ خراب ۔ ہیچ ۔ ناکارہ
    abject in spirit
پست ہمت ۔ بے دل ۔ بودا
993    abjection (Noun)
ذلت ۔ خواری ۔ زبوں حالی ۔ پستی ۔ تذلیل ۔ تحقیر
    1. applied to persons
نیچ ۔ خوار ۔ پست ۔ کمینہ ۔ ذلیل ۔ سفلہ
    2. condition of things
بری ۔ نکمی ۔ خراب ۔ ہیچ ۔ ناکارہ
994    abuses (Noun)
برائیاں ۔ ان نیاؤ ۔ اندھیر ۔ خرابیاں ۔ بے انصافی ۔ ظلم
995    adulterate (verb active)
ملانا ۔ ملاؤنی کرنا ۔ بگاڑنا ۔ کھوٹ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ ملاؤ کردینا ۔ خراب کرنا
996    aggravate (verb active)
    1. make heavy (Met.)
بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
    2. make worse
زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
    3. provoke
بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
    to aggravate a crime
جرم کو سنگین کرنا یا بڑھانا
997    apple (Noun)
سیب ۔ سیو ۔ سیسو
    Apples, pears and nuts spoil the voice. (Prov.)
سیب، بہی اور چھالیا کریں آواز خراب
    He that would an old wife wed, must take an apple before he goes to bed. (Prov.)
جو بڑھیا سے کرے بیاہ ۔ پشٹی رکھ لے پہلے پا
    apple of discord
لڑائی کا گھر ۔ جھگڑے یا فساد کی جڑ ۔ بس کی گانٹھ
    apple of the eye
پتلی ۔ مردمک چشم ۔ آنکھوں کا تارا ۔ کلیجے کی کور
    love apple, apple of love (Cor.)
ولایتی بینگن ۔ ٹماٹر
998    bad (adjective)
    1. good for nothing
نکھد ۔ نکما ۔ کسی کام کا نہیں ۔ خراب ۔ ناکارہ
    Bad is a bad servant, but 'tis worse to be without him. (Prov.)
برا نوکر برا ۔ بنا برے اس سے برا
    2. defective
کچا ۔ ادھورا ۔ خام ۔ ناقص ۔ ناتمام
    3. corrupt
بگڑا ہوا ۔ کھوٹا ۔ فاسد
    4. pernicious
دکھ دائی ۔ تکلیف دہندہ
    5. unfortunate
منحوس ۔ کم بخت ۔ بد بخت ۔ بے نصیب
    Bad luck often brings good luck. (Prov.)
برے بھاگ سے اچھا بھاگ
    6. vicious
برا ۔ درجن ۔ بد ۔ رگی ۔ عیبی ۔ عیب دار
    7. contrary to reason or law
خلاف قانون ۔ ناروا ۔ ناجائز ۔ نادرست
    8. (in comp.)
a wicked deed کُکَرم as کُ ۔ کَ a bad son کپوت
    a bad character
بدمعاش ۔شہدا ۔ لچا ۔ غنڈا
    a bad hand at
اناڑی ۔ ان گھڑ
    a bad lot
نکما یا کھوٹا آدمی
    a bad year
براسما ۔ خراب فصل یا ساکھ ۔ خشک سالی
    bad being the best
نہوت میں برا بھی بھلا
    bad times
برے دن ۔ کھوٹی گھڑی
999    barbarize (verb)
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
1000    bespatter (verb active)
    1. soil
بگاڑنا ۔ چھینٹے ڈالنا ۔ گندہ کرنا ۔ ناپاک یا خراب کرنا
    2. asperse
کلنک لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ تہمت، بہتان یا داغ لگانا ۔ حرف لانا
 

Content search results

  1. بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو

    ... آپ ہيں بابو گوپي ناتھ، بڑے خانہ خراب لاہور سے جھک مارتے مارتے بمبئے تشريف ...

    rajasaab - 2008-01-11 03:55 - 1 comment

  2. جڑوں کی تلاش ۲

    ... غرایا۔ "کہیں تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہوگیا!" بھاری جبڑے والے کا قہقہہ کافی ...

    admin - 2008-08-23 12:15

  3. انڈونیشیا کی آزادی: اعلان- ۱۷ اگست ۱۹۴۵ء اقتدار- ۲۷ دسمبر ۱۹۴۹ء

    ... جزیروں میں جو ڈچ کے زیر قبضہ تھے۔ خراب ہوتے معاشی حالات اور بڑھتی ہوئی ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 08:21 - 0 comments

  4. غزل - ۲۷

    ... چشم میں موجِ نگہ غبار یہ مے کدہ خراب ہے مے کے سراغ کا باغِ شگفتہ تیرا ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:41 - 1 comment

  5. جڑوں کی تلاش ۳

    ... پڑے۔۔! "ارے۔۔ ارے! دماغ تو نہیں خراب ہوگیا!" سرسوکھے بوکھلا کر پیچھے ہٹا۔ ... کے لئے اس کے کار کے انجن میں کوئی خرابی پیدا کی ہو! اس نے تعاقب کا فیصلہ بہت ...

    admin - 2008-08-23 12:14

  6. آخری کوشش از حيات اللہ انصاري

    ... ري اما جہاں کسي کا جي خراب ہو اس کے جي ک لگ گئي، پھر تو يہ ہے ارے ...

    rajasaab - 2008-01-11 04:04 - 0 comments

  7. My Urdu Short Tooti Chhat Ka Makan By M.Mubin

    ... آگےبڑھ جاتےمگر رات کی میٹھی نیند خراب کردیتی۔ کوئی کچھ نہیں بول پاتا تھا۔ ...

    mmubin - 2005-10-19 10:14 - 0 comments

  8. جڑوں کی تلاش ۱

    ... اپنے کمرے کی طرف مڑ گیا۔ اس کا موڈ خراب ہوگیا تھا اس لئے وہ شراب کی بوتل پر ٹوٹ ...

    admin - 2008-08-21 11:13

  9. ملیر کی گلیاں

    ... ہوں۔ لیکن یہاں کے حالات تو بہت ہی خراب ہیں،" ایک بوڑھی خاتون جو گھر میں مہمان ...

    Anonymous - 2009-04-07 13:09 - 6 comments

  10. مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ

    ... کہکشاں نے اجازت مانگی۔ ’خراب مت کرنا پتےّ۔۔۔۔‘ شکیلہ باجی اور ...

    Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments

Pages