chimney-shaft دھواں نال
Show Keyboard
![]() |
1111    chimney-shaft (Noun)
دھواں نال
1112    curl (verb)
    1. bend into curls
چھلا بننا۔ چھلے دار ہونا۔ بل کھانا
    Curling smokes from village tops are seen. (Pope)
گاؤں کی چوٹی پہ بل کھاتا دھواں دکھائی دیتا ہے
    2. move in spirals
پیچ کھانا۔ خم دار ہونا
    Then round her slender waist he curled.
    And stamped an image of himself a sovereign of the world. (Dryden)
پتلی کمر سے اس کی وہ آخر چمٹ گیا
ڈھالا اک اپنا پتلا سا،دنیا کا بادشاہ F.C.
    The curling billows roll their restless tide, (Dryden)
پیچ دار لہریں موج ماتی ہیں
    3. twine itself
لپٹنا۔ بل کھانا۔ پیچ و تاب کھانا
    curling hair
گھنگھرالے بال
1113    fourteenth (Noun)
چودھواں۔ چودھویں۔ چودس۔ چتردشی۔
1114    fume (Noun)
    1. vapour from exhalation
بھاپ۔ بخارات۔ ابخرے۔ دھواں۔ دخان۔ دود
    a fume of tobacco
تمباکو کا دھواں
    2. idle conceit
خام خیالی۔ وہم۔ خیالات
1115    fume (verb)
    1. smoke
دھواں یا بھاپ اٹھنا۔ بخارات یا ابخرے نکلنا
    2. pass off in vapours
بخار یا بھاپ بن کر اڑ جانا۔ اڑ جانا
    3. be in a rage
بھبکنا۔ جذبے میں ہونا۔ جوش خروش میں ہونا۔ غصہ ہو جانا۔ لال ہو جانا
    to fume away
برانگیختہ ہونا۔ بھڑکنا
1116    gas (Noun)
    1. an aeriform fluid
ہوائے بسیط۔ گیس
    2. (popular usage)
ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
1117    infumed (adjective)
دھواں دیا ہوا
1118    reek (Noun)
    1. vapour
دھواں۔ بخار
    2. stack
جھؤا۔ ڈھیر۔ گڑا۔
1119    reek (verb neutor)
بخارات نکالنا۔ دھواں یا بھاپ اُٹھنا۔
1120    reeky (adjective)
دُودآلود۔ دھوئیں دار۔ دُھنوالو۔ کالا۔ (پرُ دخان۔ دھواں بھرا)
Content search results
-
مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ
... میں چولھا سلگا دیا گیا تھا اور دھواں اٹھ رہا تھا۔ ماحول میں کتنی شدید ...
Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments
-
ابن صفی سے متعلق کچھ نیا
... صحبتیں یاد آ رہی ہیں چراغوں کا دھواں دیکھا نہ جائے یہ بات ہے سن 2001 کی جب ...
zest70pk - 2011-06-08 04:08 - 0 comments
-
لاہور کا جغرافیہ
... بجائے گرد اور خاص خاص حالات میں دھواں استعمال کیا جاتا ہے۔ کمیٹی نے جابجا ...
admin - 2005-03-04 17:46
-
آخری کوشش از حيات اللہ انصاري
... گھروں ميں چولھے جل گئے تھے، جنکا دھواں اور سرخي چھپروں سے نکل کر بلا کسي ... ٹوٹا پھوٹا چھپر تھا جس کا پھونس دھواں کھائے ہوئے مکڑي کے جالے کے طرح ہر طرف ...
rajasaab - 2008-01-11 04:04 - 0 comments

