barberries زرشک

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
531    barberries (Noun)
زرشک
532    emulate (verb active)
برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا
533    emulation (Noun)
    1. rivalry
ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی
    2. competition
مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی
    My heart laments that virtue cannot live
    Out of the teeth of emulation. (Shakespeare)
میرا دل ہے جلتا کہ نیکی جہاں میں نہیں بچتی ہرگز حسد کے دہاں میں F.C.
534    enviable (adjective)
حسد انگیز۔ قابل رشک۔ مرغوب۔ محسود۔ دل پسند
535    heart-burning (Noun)
بغض۔ فساد۔ بگاڑ۔ کینہ۔ رقابت۔ جلن۔ رشک
536    jealously (adverb)
رشک سے۔ حاسدانہ۔ شک سے۔ وسواس سے۔ رقابت سے۔
537    jealousy (Noun)
    1. the quality
رشک۔ حس۔ رقابت۔ جلن۔ ایرکھا۔ جلایا۔ ڈاہ
    2. fear
شک۔ وسواس۔ بھرم۔ بدگمانی۔ بدظنی۔
538    majestic (adjective)
    1. possessing or exhibiting majesty
پرشکوہ۔ شاندار۔ شاہی۔ (باوقار۔ رعب دار)
    2. splendid
عظیم الشان۔ عالی شان۔ بلند۔ بڑا
    3. elevated
رفیع۔ بلند۔ عالی۔ اونچا
539    pompous (adjective)
    1. splendid
عظیم الشان۔ پرشکوہ۔ ٹھسے کا۔ شاندار۔ شاہانہ۔ خود پسند
    2. boastful
نمائشی۔ نمود کا۔ فخریہ۔ دھوم کا
540    self-preservation (Noun)
سو رشک۔ حفاظت ذات
 

Content search results

  1. غزل - ۳۴

    رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف عقل ... اور آوارگی کا آشنا شکوہ سنجِ رشک ہمد یگر نہ رہنا چاہیے میرا زانو مونس ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:59 - 0 comments

  2. From Urdu News

    ... عامہ کی صورتحال کوئی زیادہ قابل رشک نہیں اور ہمارے بعض روایتی دشمن ہمسایہ ...

    tanveeralamqasmi - 2008-02-16 18:54 - 0 comments

  3. مان جی از قدرت اللہ شہاب

    ... نہ ہوتا تھا۔ ليکن ايک بار ماں جي رشک و حسد کي اس آگ ميں جل بھن کر کباب ہو گئيں ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:43 - 0 comments

  4. جڑوں کی تلاش ۱

    ... آشنائی کی حد تک میری یادداشت قابل رشک ہے! نام وغیرہ البتہ یاد نہیں رہتے بہرحال ...

    admin - 2008-08-21 11:13

Pages