abash لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1261    abash (verb active)
لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا
1262    abashed (adjective)
لجت ۔ شرمندہ ۔ پشیمان ۔ محجوب
1263    ashamed (adjective)
شرمندہ ۔ لحت ۔ لجالو ۔ شرمناک ۔ پشیمان ۔ نادم ۔ خفیف ۔ منفعل ۔ خجل
    to be ashamed, v.n.
لجانا ۔ شرمانا ۔ پشیمان ہونا ۔ منفعل یا خجل ہونا
    Never be ashamed to cut your meat. (Prov.)
کھانے میں کیا شرم
1264    bashful (adjective)
    1. modest
شرمندہ ۔ لجونتی ۔ شرمسار ۔ شرمالو ۔ حیا والا
    2. sheepish
لجّا وان ۔ تل نظرا ۔ نظر چور
1265    chapfallen (adjective)
منہ لٹکائے یا لچائے ۔ شرمندہ ۔ سرنگوں
1266    countenance (Noun)
    1. look, features
روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
    to keep one's countenance
چہرہ نہ بدلنا
    I could scarcely keep my countenance.
میں ہنسی نہیں روک سکا
    2. favour
توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
    to be out of countenance
شرمندہ ہونا ۔ چہرہ اُترنا
1267    discountenance (verb active)
    1. put to shame
شرمندہ کرنا۔ غیرت دلانا۔ لجانا
    2. refuse to countenanace
منہ نہ لگانا۔ خاطر نہ کرنا۔ التفات نہ کرنا۔ منہ پھیر لینا۔ بے رخی کرنا
    see discourage v.a. 1
1268    discourage (verb active)
    1. dishearten
جی، ہمت یا دل توڑنا۔ بے دل کرنا۔ دل شکستہ کرنا۔ دبانا۔ پست کرنا۔ ہرانا۔ افسردہ کرنا۔ پست ہمت کرنا۔ ہمت نہ بندھانا
    2. deter one from
شرمندہ کرنا۔ شرمانا۔ بے عزت کرنا۔ انادر کرنا۔ اپمان کرنا۔ لجانا
1269    down (adverb)
    1. in a descending direction
نیچے۔ تلے۔ زیر۔ تحت۔ نگوں
    2. from a higher to a lower condition
تباہی۔ آفت۔ بیکسی۔ کم بختی یا تنزل کی حالت میں
    3. prostrate
جھکا ہوا۔ افتادہ۔ پسرا ہوا۔ نگوں
    down in the mouth
سست۔ اداس۔ سرنگوں
    down train
پورب گاڑی
    down the stream
بھاٹی
    down upon one's luck
بدقسمت
    boil down
جلانا۔ کسنا
    come down
اترنا۔ نیچے آنا
    come down upon
آ پڑنا۔ نازل ہونا
    fall down
گر پڑنا۔ گرنا۔ آ پڑنا
    go down
چھپنا۔ است ہونا۔ بیٹھنا۔ غروب ہونا۔ ڈوبنا
    lay down
رکھ دینا۔ دھر دینا
    lie down
لیٹ رہنا۔ پڑ رہنا۔ لیٹنا
    lull down
ذلیل کرنا۔ شرمندہ کرنا
    put down
رکھنا۔ دھرنا۔ لکھنا۔ درج کرنا۔ چڑھانا
    take down 1.
اتار لینا۔ زمین میں لینا۔ نیچے اتارنا۔ نیچے لینا
    2. (in writing)
ٹیپنا۔ لکھ لینا۔ قلم بند کرنا۔ ٹانکنا
    3. (a house)
اتارنا۔ ڈھانا۔ گرانا
    tear down
پھاڑ ڈالنا۔ ٹکڑے کرنا
    throw down
پھینک دینا۔ پٹکنا۔ گرانا۔ دے مارنا۔ پٹخنا سنانا
    up and down
ادھر ادھر۔ اوپر نیچے۔ اوپر تلے
    ups and downs
اونچ نیچ۔ نشیب و فراز۔ سردوگرم۔ برائی بھلائی
1270    shame (Noun)
    1. decency
حیا۔ شرم۔ حجاب۔ ننگ۔ عار۔ لاج۔ سنکوچ۔
    Where there is a shame there may yet be virtue.
جہاں شرم ہے وہاں عصمت باقی ہے۔
    2. derision
انفعال۔ ندامت۔ خجالت۔ شرمندگی۔ پشیمانی۔ خفت۔ فضحیت۔ رسوائی۔ تحقیر۔ (ذلت)
    3. the cause of shame
باعث شرم۔ شرم کی بات۔ (باعث ننگ و عار)
    It is shame for men to be ignorant
آدمی کو جاہل رہنا بڑی شرم کی بات ہے۔
    4. secrets
شرمگاہ۔ اندام نہانی۔ ستر۔
    feel shame
شرمانا۔ زرد رو ہونا۔ کٹ‌جانا۔
    for shame
پھٹے منہ۔ (شرم کرو)
    put to shame
شرمندہ کرنا۔ لجانا۔
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۲

    ... "میں اپنی اس بےتکی درخواست پر شرمندہ ہوں! میں آپ کو بھی مضحکہ خیز نہیں ...

    admin - 2008-08-23 12:15

  2. ابن صفی سے متعلق کچھ نیا

    ... بشیر صاحب اس تمام عمل کے دوران شرمندہ شرمندہ سے نظر آتے۔ سچ پوچھیے تو اس سے ...

    zest70pk - 2011-06-08 04:08 - 0 comments

  3. مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ

    ... اپنا بنا لیا ہے‘ بڑے بھیاّ ایسے شرمندہ تھے جیسے یہ حماقت ان سے ہی سر زد ہو ...

    Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments

Pages