(cousin) 1. (father's bother's son) چچیرا بھائی۔ چچا کا بیٹا۔ چچا زادہ۔ عموزاد

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1221    cousin (Noun)
    1. (father's bother's son)
چچیرا بھائی۔ چچا کا بیٹا۔ چچا زادہ۔ عموزاد
    2. (father's sister's son)
بُوا کا بیٹا۔ پھپھیرا بھائی۔ پھوپھی زادہ
    3. (mother's brother's son)
ممیرا بھائی ۔ ماموں یا ماما کا بیٹا۔ ماموں زادہ
    4. (mother's sister's son)
موسیرا بھائی۔ خلیرا بھائی۔ خالہ یا موسی کا بیٹا۔ خالہ زاد
    5. (female)
چچیری بہن۔ چچا کی بیٹی
1222    uncle (Noun)
چچا۔ کاکا۔ عمو۔ پھپا۔ موسا۔ خالو۔ ماموں
    uncle-in-law
پیتسرا۔ مولسرا۔ ممیا سسر۔ موسسرا۔ پھوپھسرا
 

Content search results

  1. مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ

    ... جائیں گے‘ ’امیّ آخر آپ کو عقیل چچا۔۔۔۔۔۔‘ بڑے بھیا نے کہنا چاہا تھا۔ ’بس ... کیوں ہے؟‘ انور کے ذہن میں عقیل چچا کی لمبی چوڑی قبر کی یاد ابھی تازہ تھی۔ ...

    Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments

  2. یروشلم کی واپسی:۱۱۸۷ء

    ... صلاح الدین ایوبی اپنے چچا Shirkuh کے ہمراہ نور الدین زنگی کی قیاوت ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 08:22 - 0 comments

  3. ملیر کی گلیاں

    ... لگا ہے۔ پنڈی بھیج دیا تھا رشتے کے چچا کے پاس۔ لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑا ہے۔ ...

    Anonymous - 2009-04-07 13:09 - 6 comments

Pages