abiding مستقل ۔ ہمیشہ کا ۔ دوامی ۔ پائیدار ۔ دیرپا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
371    abiding (adverb)
مستقل ۔ ہمیشہ کا ۔ دوامی ۔ پائیدار ۔ دیرپا
372    agree (Noun)
    1. accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
    2. resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
    They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
    3. assent
راضی ہونا ۔ منظور ،‌قبول یا اجابت کرنا
    Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
    4. be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
    Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
    They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
    The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
    5. be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
    to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
    6. settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
    7. (Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
    8. concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
373    all (adverb)
    1. altogether
سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست
    2. quite
نپٹ ۔ محض
    3. only
نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط
    4. emphatic
ہی ۔ بھی
    I said nothing at all.
میں نے کچھ بھی نہیں کہا
    all alone
آپ ہی ۔ چھڑا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ اکیلا
    all along
پہلے سے ۔ سدا سے ۔ نت ۔ سدامت سے ۔ ہمیشہ ۔ برابر ۔ قدامت سے
    all around
چاروں طرف ۔ چو طرف ۔ اورے دھورے ۔ اور پاس ۔ چہوں اور ۔ چتر دشا
    all at once, all of a sudden
یکایک ۔ ایک بارگی ۔ یک بیک ۔ اچانچک ۔ دفعةً ۔ ایک ہی دفعہ ۔ ایک مشت
    all over
سارے ۔ تمام ۔ سارے میں ۔ ہر یا سب کہیں
    all over the world
سنسار بھر میں ۔ ساری دنیا میں۔ دنیا کے پردے پہ ۔ کل جہان یا عالم میں
    not at all
ذرا بھی نہیں ۔ بالکل نہیں
    that is all
بس اتنا ہی ۔ بس ۔ فقط
    to be all over with one
کام تمام ہونا ۔ ہو چکنا
374    almost (adverb)
قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے
    It is almost new.
نیا سا ہے
    almost always
تقریباً ہمیشہ
    almost all
قریب کر کے سب
375    always, alway (adverb)
    1. perpetually
ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن
    2. invariably
برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار
    He had always paid.
وہ ہمیشہ دیتا رہا ہے
376    ay, aye (adverb)
    1.
ہاں ۔بے شک ۔ آرے ۔ بلے ۔ البتہ ۔ اچھا
    2.
ever (, age آیُو S.) ہمیشہ ۔ سدا ۔ نت ۔ مدام
377    cling, cling to (verb)
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
    The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
378    cock (Noun)
    1. male of poultry
مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
    Every cock is proud on his own dunghill. (Prov.)
اپنی گلی میں کتا بھی شیر (The dog is a lion in his own lane.)
    2. weather cock
جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
    3. a spout
ٹونٹی
    4. (of a fire-arm)
گھوڑا ۔ کتّا
    5. a chief
سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
    My schoolmaster called me a dunce and a fool
But at cuffs I was always the cock of the school. (Swift) گو معلم مجھے کہتا تھا سدا احمق گدھا پر ہمیشہ لڑکے بتیانے میں میں تو سانڈ تھا
    cock of an arrow
سُوفار ۔ تیر کی نوک
    cock of the walk
تیس مار خاں ۔ گھر کا مرد
    a cock and bull story
لمبی چوڑی کہانی
    to be cock ahoop
پر پھڑپھڑانا ۔ بغلیں بجانا ۔ باغ باغ ہونا ۔ شیخی مارنا ۔ بنکارنا
379    constantly (adverb)
نت ۔ نت اُٹھ کے ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ آٹھوں پہر ۔ ہر دم ۔ دم بدم ۔ چِھن چِھن ۔ علی الدّوام ۔ مدام ۔ بلا ناغہ ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ متواتر ۔ پے در پے
380    continually (adverb)
نت ۔ نت اُٹھ ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ مدام ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام ۔ ہر روز ۔ روزمرّہ
 

Content search results

  1. پاکستان میں ایمرجنسی کے اسباب . . . . . کیا یہ صحیح ہیں ؟ ؟ ؟

    ... پہنچ گئے، وہ یہ سوچ رہے تھے کہ اب ہمیشہ کی فرقہ وارانہ کشیدگی ،آپسی اختلافات ...

    tanveeralamqasmi - 2007-11-08 06:23 - 0 comments

  2. مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ

    ... ہے۔ ابھی روحی آۓ گی، صبح کی چاۓ ہمیشہ وہی اپنے ہاتھ سے لا کر دیتی ہے اور کچھ ... ہی واپس چلی گئیں۔ نہ جانے کیوں وہ ہمیشہ اسی وقت ناشتے کے لۓ آتی تھیں جب بڑے ...

    Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments

  3. مریدپور کا پیر

    ... مجھ سے اس کی وجہ پوچھتے ہیں تو میں ہمیشہ بات کو ٹال دیتا ہوں۔ اس سے لوگوں کو ... کانگریس کے مقابلے میں میرا رویہ ہمیشہ ایک گمنام شہری کا سا رہا ہے۔ بس اس سے ...

    admin - 2005-03-04 18:17

  4. میں ایک میاں ہوں

    ... رکھنا اصول زندگی سمجھتا ہوں اور ہمیشہ اس پر کاربند رہا ہوں۔ خدا میرا انجام ... تلخ کرنے کے ليے ایک نہ ایک دوست ہمیشہ کارآمد ہوتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ...

    admin - 2005-03-04 17:31

  5. جڑوں کی تلاش ۲

    ... "ہڈیوں اور گوشت کا یہ بنجر پہاڑ ہمیشہ تنہا کھڑا رہے گا۔ میں نے نہ جانے کس ... مل میں اسسٹنٹ ویونگ ماسٹر ہوں اور ہمیشہ رات کی ڈیوٹی پر رہتا ہوں"۔ "تو تم ...

    admin - 2008-08-23 12:15

  6. My Urdu Short Tooti Chhat Ka Makan By M.Mubin

    ... انسان کو جس طرح اپنےاچھےدن ہمیشہ یاد رہتےہیں اسی طرح وہ اپنےبرےدن بھی ... سخت پہرہ بٹھا دیا گیا۔ چارسپاہی ہمیشہ ڈیوٹی پر رہتی۔ رات کو وہ کبھی بھی بیل ...

    mmubin - 2005-10-19 10:14 - 0 comments

  7. فتح مکہ: ۶۳۰ء

    ... بچھا ہوا تھا اور قریش کی طاقت ہمیشہ کے لئے ختم کی جا چکی تھی بدلہ لینے کی ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 08:35 - 0 comments

  8. ابن صفی سے متعلق کچھ نیا

    ... آئے گی کہ جس کے وہ حقدار تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔ یوں تو ہم نے ایشیا کے سری ...

    zest70pk - 2011-06-08 04:08 - 0 comments

  9. جڑوں کی تلاش ۱

    ... دیا ہو!۔۔ لیکن کیا ضروری ہے کہ وہ ہمیشہ بچتا ہی رہے۔ کچھ دیر بعد ٹوسیٹر ایک ... سے پوچھ گچھ کی تو معلوم ہوا کہ ہمیشہ یہی ہوتا ہے چوکیدار کسی بڑے آفیسر کا ...

    admin - 2008-08-21 11:13

  10. From Urdu News

    ... امر کے گواہ ہیں کہ ان کے یہ گمان ہمیشہ حقائق کی چٹانوں سے ٹکرا کر پاش پاش ...

    tanveeralamqasmi - 2008-02-16 18:54 - 0 comments

Pages