(certain) 1. sure نشچے ۔ پکا ۔ تحقیق ۔ متحقق ۔ اچوک
Show Keyboard
1151    certain (Noun)
    1. sure
نشچے ۔ پکا ۔ تحقیق ۔ متحقق ۔ اچوک
    2. determinate
مقرر ۔ معین ۔ متعین ۔ مشخص ۔بندھا ہوا
    3. some
کوئی ۔ کسی ۔ ایک
    a certain day or time
کسی دن ۔ ایک دن ۔ ایک روز
    a certain person
ایک شخص ۔ کوئی فلانا ۔ امکا ڈھمکا ۔ اِمکا ڈِھمکا ۔ ایک لوگ
    a crtain quantity
کسی قدر۔ کتنا ایک ۔ کچھ ۔ تھوڑا سا
    a certain sum
مبلغ
    to be certain of
تحقیق جاننا ۔ یقین ہونا
    to make certain
پکا کرنا ۔ ٹھیک کرنا
1152    certainly (adverb)
ضرور ۔ اَوشیے ۔ البتہ ۔ بیشک ۔ اور کیا ۔ یقیناً
1153    certainty (Noun)
نشچے ۔ یقین ۔ تحقیق
    He that leaves certainty, and sticks to chance
    When fools pipe he may dance. (Prov.)
نشچے کو چھوڑے دُبدھا کو دھائے
نرت کرے جب موڑھ بجائے
1154    ascertain (verb active)
    1. make certain
نشچے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ جانچنا ۔ نرنے کرنا ۔ تشخیص کرنا
    2. find out
دریافت کرنا ۔ معلوم کرنا
1155    ascertainable (adjective)
قابل تحقیق ۔ نشچے جوگ
1156    ascertainment (Noun)
تحقیق ۔ تحقیقات ۔ نشچے ۔ تنقیح ۔ تشخیص
1157    assurance (Noun)
    1. certain expectation
بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد
    2. security
اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع
    Brave men meet danger with assurance. (Knolles)
سور بیر، بیر تائی سے جوکھوں کا سامنا کرتے ہیں
    3. self-reliance
ڈھارس ۔ جراٴت
    4. impudence
گستاخی
    5. insurance
بیمہ
    assurance company
بیمہ کرنے والوں کی جماعت
    assurance in God
توکل بخدا ۔ بھروسا
    assurance office
بیمے کی کوٹھی
    life assurance
جان بیمہ ۔ بیمہٴ زندگی
1158    assured (adjective)
    1. certain
ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن
    2. bold to excess
گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام
    3. (Law) insured
بیمہ کیا ہوا
1159    beauty (Noun)
    1. grace
روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال
    Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)
خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے
    Beauty is no inheritance. (Prov.)
حسن خداداد ہے (مثل)
    Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)
سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر
    2. a beautiful person
سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین
1160    bind (verb active)
    1. tie together
باندھنا ۔ گٹھڑی،گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
    Bind them in bundles.
گڈیاں باندھ لو
    Bind so as you may unbind. (Prov.)
ایسا باندھو کہ کھول سکو
    2. (a book)
پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
    3. make fast
پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
    Bind fast, find fast. (Prov.)
سنبھال رکھ، گن اٹھا (مثل)
    4. enwrap
لپیٹنا ۔ باندھنا
    bind up my wounds
زخموں کو باندھ دو
    5. enchain
باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
    6. restrain
باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
    7. congeal
جمانا
    frost binds the stream
پالے سے نالہ جم جاتا ہے
    8. make costive
اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
    certain food binds the bowels
بعض غذا قبض کرتی ہے
    9. oblige by kindness
احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
    10. oblige by contract
عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
    bind apprentice
شاگرد کرنا ۔ شاگردی میں لانا یا سونپنا
    bind by oath
قسم لینا ۔ بچن لینا
    bind over
1. حکماً طلب کرنا ۔ سمن بھیج کر طلب کرنا
2. حاضر ضمنی یا فعل ضامنی لینا
    bind to
باندھنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ زیر کرنا ۔ مجبور کرنا
    bind up in
مل جانا ۔ جوت میں جوت سمانا ۔ ایک جگر ہو جانا ۔ لولین ہونا ۔ ڈوری لگنا
    His life is bound up in the lad's life.
اس کی زندگی اس کے لڑکے کی زندگی کے ساتھ لگی ہوئی ہے
Content search results
-
CONQUEST OF CONSTANTINOPLE: 1453 A.D.
... paid ransom. They were granted immunity from taxation for a certain period. The day after the conquest, Chandarle, Grand Wazir of ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:08 - 2 comments
-
ABOUT ALI IMRAN
... saved. The members are also scared of X-2 because there are certain rules which they strictly have to obey when they are on duty and if ...
Prince Of Dhump - 2005-09-25 19:46 - 0 comments
-
Eye opening talk with a US person about Muslim Terrorists.
... life Ad : which cuases them to turn evil Ad : in certain places the islamics are EVIL Ad : in pakistan only a small amount ...
Tanvir Lodi - 2005-08-27 12:34 - 0 comments