(dare) 1. بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
Show Keyboard
![]() |
1321    dare (verb)
    1.
بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
    I dare do all that may become a man
    Who dares do more is none.
    Shakespeare, 'Macbeth.' i. 7
میں کرتا ہوں انساں کو زیبا ہے جو
کرے اس سے زیادہ نہ انسان وہ F.C.
    2. defy
ہمت یا دلیری آزمانا یا پرکھنا، جیسے کہنا
تم کیا کرسکتے ہو۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ آنکھیں دکھانا
    Time, I dare thee to discover
    (Dryden)
بتا آسماں ایسا کوئی مجھے
جو عاشق جواں ہووے جیسا کہ یہ F.C.
1322    dare-devil (Noun)
بے دھڑک۔ بے محابا۔ نڈر۔ شیطان
1323    cause (Noun)
    1. author
کرتا ۔ کارن ۔ بانی۔ بانئی کار ۔ بانی مبانی ۔ موجد
    Cause is a substance exerting its power into act, to make one thing begin to be. (Locke)
کارن اس پدارتھ کو کہتے ہیں، جس کے بل سے کوئی کام ہووے یا جس سے کچھ اُت پتی ہو
    2. reason
کارن ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ ۔ جہت ۔ موجب ۔ علت ۔ تقریب
    3. motive
مراد ۔ منشا ۔ نیت ۔ منورتھ
    4. side
طرف ۔ اور ۔ پکش ۔ پہلو ۔ لنگ ۔ کانی ۔ گائیں ۔ مائیں ۔ ماؤں
    5. suit in court
مقدمہ ۔ نالش ۔ دعویٰ
    It's bad cause that none dare speak in. (Shak.)
برے کا کوئی لاگو نہیں
    cause and effect
سبب مسبب ۔ علت معلول ۔ کاریئے کارن
    cause of action
بنائے دعویٰ ۔ منشائے دعویٰ ۔ منات دعویٰ ۔ وجہ مخاصمت یا نالش
    cause of complaint
سبب یا وجہ نالش
    cause to the contrary
مانع ۔ آڑ ۔ روکنے والا ۔ وجہ خلاف
    a common case
علت کلی
    apparent cause
ظاہری سبب
    divide one cause of action into two
ایک بنائے مقدمہ کو دو شق کرنا
    double cause of action
دو بنائے دعویٰ
    efficient cause
علت فاعلی ۔ وجہ قوی ۔ کاریئے سادھک کارن
    espouse a cause
ساتھ دینا ۔ پکش کرنا ۔ طرف داری کرنا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد دینا ۔ ہاتھ پکڑنا ۔ کمر تھامنا ۔ پشتی دینا ۔ حمایت کرنا
    final cause
اصل بنیاد ۔ انت کارن
    formal cause
علت صوری ۔ روپ کارن ۔ بہوارک کارن
    material cause
اصل باعث ۔ علت مادی ۔ تتو کارن
    multifarious cause of action
تعدد بنائے دعویٰ
    owing to this cause
اس وجہ، سبب یا کارن سے
    presumptive cause
فرضی سبب ۔ مانا ہوا کارن ۔ انو مانک کارن
    primary cause
اول سبب ۔ جڑ ۔ مول ۔ آدکارن
    proximate or immediate cause
سبب قریب ۔ اُپا دان کارن
    small cause
مقدمہ یا مطالبہ خفیف
    small cause court
محکمہٴ مطالبہٴ خفیفہ ۔ خفیفہ
    the first cause
مسبب الاسباب ۔ پرتھم کارن ۔ سبب اولیٰ
    to divide a cause of action
چند بنائے دعویٰ قرار دینا ۔ بنائے واحد کا متعدد دعوے قرار دینا
    to lose one's cause
مقدمہ ہارنا
    without cause
بے سبب ۔ بے واسطے ۔ بے وجہ ۔ بلا وجہ ۔ ناحق ۔ حق ناحق ۔ خواہ مخواہ ۔ چار ناچار ۔ بے ارتھ ۔ آکارن ۔ بنا کارن
    without reasonable cause
بلا وجہٴ معقول ۔ یونہی
1324    cuddle (verb)
کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا
    She cuddles low beneath the brake
    Nor would she stay, nor dares she fly. (Prior)
تلے ایک جھاڑی کے وہ جا چھپی
نہ چاہتی تھی رہنا، نہ جا وہ سکی F.C.
1325    dazzle (verb)
    be overpowered by light
ترمرانا۔ چندھیانا۔ چکا چوند ہونا
    I dare not trust these eyes
    They dance in mists and dazzle with surprise. (Dryden)
ان آنکھوں کا ہرگز نہیں اعتبار
تعجب میں چندھی، اندھیرے میں چار F.C.
1326    judicature (Noun)
    1. the power
عدل گستری۔ عدالت۔
    2. jurisdiction
اختیار۔ ادھکار۔ حکومت
    Give me a man that buys a seat of jdicature; I dare not trust him for not selling justice
جو شخص اختیارات عدالت روپیہ سے خریدتا ہے اس پہ یہ اعتبار نہیں ہوسکتا کہ وہ انصاف نہیں بیچے گا۔
    3. a court of justice
محکمہٴ عدالت۔ کچہری۔ عدالت۔ نیائے سبھا۔ دارالقضا
Content search results
-
THE WAR OF INDEPENDENCE: NARINJI, JULY 2, 1857 A.D.
... village, strongly situated even for the police to dare going near it. Mawlawi Inayat Ali had been preaching Jihad in the ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:30 - 0 comments
-
ABOUT ALI IMRAN
... makes fun of Imran when he is in normal condition don’t dare to even come near him. These buildings are state of the art ...
Prince Of Dhump - 2005-09-25 19:46 - 0 comments

