(grace) 1. embellish سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
Show Keyboard
![]() |
1341    grace (verb active)
    1. embellish
سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
    We are graced with wreaths of victory.
جے مال ہمارے گلوں میں سوبھائے مان ہیں
    2. honour
عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا
    He might at his pleasure, grace or disgrace whom he would in the court.
وہ جس کو چاہتا، کچہری میں عزت دینا،جس کو چاہتا بے عزت کرتا
1342    grace (Noun)
    1. favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
    O, momentary grace of mortal men
    Which we more hunt for than the grace of God.
    (Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے
ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
    2. the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
    Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
    My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
    3. inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
    4. beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
    5. (pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
    6. the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
    7. short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
    8. (Eng. Universities)
حکم۔ رائے
    by grace
رعایت یا مہربانی سے
    day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
    days of grace
رعائیتی دن
    good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
    to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
1343    graceful (adjective)
خوب صورت۔ حسین۔ سجیلا۔ طرح دار۔ خوش اسلوب۔ زیبا۔ شائستہ۔ پسندیدہ۔ وضعدار
1344    gracefully (adverb)
انداز سے۔ خوش اسلوبی سے۔ بطرز پسندیدہ
1345    gracefulness (Noun)
سجاوٹ۔ زیبائی۔ لطافت۔ خوش اسلوبی۔ حسن۔ شائستگی۔ وضع داری
1346    graceless (adjective)
ابتر۔ کم بخت۔ بدنصیب۔ خراب۔ مردود۔ ناشدنی
1347    awkward (adjective)
    1. clumsy
اناڑی ۔ پھوہڑ ۔ کوڑھ ۔ مورکھ ۔ ناتراشیدہ ۔ بیہودہ
    2. ungraceful
بے ڈول ۔ بے ڈھنگا ۔ بد وضع ۔ بھونڈو ۔ بے سلیقہ ۔ بے تمیز ۔ بد اسلوب ۔ ناشائستہ ۔ نامعقول
    3. untoward
ناموافق ۔ ٹیڑھا ۔ خلاف ۔ اسُبھ ۔ نامبارک
1348    beauty (Noun)
    1. grace
روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال
    Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)
خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے
    Beauty is no inheritance. (Prov.)
حسن خداداد ہے (مثل)
    Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)
سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر
    2. a beautiful person
سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین
1349    beslime, besmear (verb active)
    1. bedaub
چپڑنا ۔ طلا کرنا
    2. foul
بگاڑنا ۔ لتھیڑنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
    3. disgrace
رسوا کرنا ۔ آب یا لالی بگاڑنا ۔ بگڑی اُتارنا
1350    blemish (Noun)
    1. stain
دھبا ۔ چت ۔ چتی ۔ رن ۔ داغ ۔ عیب
    2. disgrace
کلنک ۔ دھبّا ۔ دوکھ ۔ دوش ۔ حرف ۔ داغ
Content search results
-
Meaning of the name "Mantesha"
Asak, With the grace of AllMighty I am blessed with a baby girl. Can someone tell me the ...
RaisKhan - 2007-11-26 16:50 - 0 comments
-
THE WAR OF INDEPENDENCE: SIALKOT, JULY 8, 1857 A.D.
...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:32 - 1 comment

