mar ضرر یا نقصان پہنچانا۔ زیان کرنا۔ ابتر کرنا۔ خراب کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بگاڑنا۔ (برباد کرنا۔ غارت کرنا)
Show Keyboard
1331 mar (verb active)
ضرر یا نقصان پہنچانا۔ زیان کرنا۔ ابتر کرنا۔ خراب کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بگاڑنا۔ (برباد کرنا۔ غارت کرنا)
Striving to better, oft we mar what's well.
بہتر بنانے کی کوشش میں ہم اکثر اچھے کو برا کردیتے ہیں
1332 marasmus (Noun)
تحلیل بدن۔ سوکھا۔ چھے روگ
1333 maraud (verb neutor)
لوٹ مار کرتے پھرنا۔ غارت گری کرنا۔ ڈاکہ ڈالنا۔ (چھاپا مارنا۔ تاراج کرنا۔ لوٹنا)
1334 maraud (Noun)
لوٹ مار۔ غارت گری۔ ڈاکہ
1335 marauder (Noun)
لٹیرا۔ پنڈارا۔ ڈاکو۔ رہزن۔ غارت گر۔ ڈکیت۔ قزاق
1336 marble (verb active)
ابری بنانا
1337 marble (adjective)
1.
سنگ مرمر کا
2.
مرمر کی شکل کا۔ ابری دار۔ لہریے کا
1338 marble (Noun)
سنگ مرمر۔ مرمر۔ (جمع) سنگ تراشی کے نمونوں کا مجموعہ۔ کھیلنے کی گولی
black marble
سنگ موسیٰ۔ کٹھور
1339 marble-hearted (adjective)
سنگدل۔ کٹھور۔ سردمہر
1340 marble-paper (Noun)
ابری کا کاغذ۔ ابری
Content search results
-
INDEPENDENCE OF TURKEY: JANUARY 20, 1921 A.D.
... administration. In 1919, the French had taken Ayntab, Mar'ash and Adana, Italians landed in Antalya, and the British in Samsun and ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:26 - 0 comments
-
ترکی کی آزادی:۲۰ جنوری ۱۹۲۱ء
... تشکیل دی۔ ۱۹۱۹ء میں فرانس Ayntab, Mar'ash اور Adana حاصل کرچکا تھا۔ اطالویوں نے Antalya ...
hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:25 - 0 comments