pat مطابق۔ لائق۔ درست۔ ٹھیک۔ مناسب
Show Keyboard
![]() |
601    pat (adjective)
مطابق۔ لائق۔ درست۔ ٹھیک۔ مناسب
602    pat (Noun)
تماچا۔ چٹکنا۔ تھپکی
603    pat (verb active)
تھپکی دینا۔ تماچا مارنا یا دینا۔ تھپکنا
    pat on the back
پیٹھ ٹھوکنا۔ شاباشی دینا۔ تعریف کرنا
604    patch (Noun)
    1.
تھیگلی۔ پیوند۔ جوڑ۔ ٹکلی۔ چیپی۔ ٹانکا
    2.
قطعہ۔ ٹکڑا۔ چکتی
605    patch (verb active)
    1. mend
پیوند یا تھیگلی لگانا۔ گانٹھنا۔ جوڑنا۔ ٹانکنا۔ پارہ دوزی کرنا
    2. repair
ٹیپ ٹاپ کرنا۔ عیب پوشی کرنا۔ تھوپ تھاپ کرنا۔ مرمت کرنا
    to patch the face
تل یا خال بنانا
    to patch up a story
قصہ جوڑنا۔ باتیں بنانا۔ مضمون گانٹھنا
606    patcher (Noun)
پارہ دوز۔ پیوند لگانے والا
607    patch-work (Noun)
داغ دوزی۔ ہزار میخی۔ پارہ دوزی کا کام۔ پچ میل کا کام
608    patchy (adjective)
پیوند دار۔ غیر مربوط
609    pate (Noun)
    1.
کھوپری۔ سر۔ منڈیا۔ مونڈ
    2.
بچھڑے کے سر کا چمڑا
610    patefaction (Noun)
انکشاف۔ اظہار
Content search results
-
THE WAR OF INDEPENDENCE: MAY, 1857 A.D.
... the can, and to absorb the essence of the liquid just gently pat until fully absorbed, replica watches uk do not think what would be a ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:29 - 4 comments

