anxiously
adverb
چنتا سے ۔ فکر یا تردد سے
Browse
Showing 1201–1210 of 1,913
adverb
چنتا سے ۔ فکر یا تردد سے
adjective
a single one of many
کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا
any of you
کوئی تم میں سے
Are there any witnesses present?
کوئی گواہ حاضر ہے؟
an indefinite number
کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ
Who will show us any good?
ہے کوئی اپکاری؟ ہے کوئی دھرمی داتا؟
of whatever kind
کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو
any body, any one
کوئی آدمی ۔ کوئی ۔ کوئي شخص
at any rate
کچھ ہی ہو ۔ ہو سو ہو ۔ بہر صورت ۔ ہرچہ بادا باد
adverb
کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر
Are you any better?
کچھ تم کو آرام ہے؟
any thing
کوئی چیز ۔ کچھ
Do you want any thing?
کچھ چاہیئے؟
any how, any wise
کسی طرح ۔ جیسے بنے ۔ جس طرح ہوسکے ۔ کیسےہی ہو ۔ کسی طرح سے ۔ بہر نوع
any where
کہیں ۔ کسی جگہ ۔ جہاں کہیں ۔ کہیں نہ کہیں
noun
مضارع ۔ لنگ لکار ۔ آدیس
noun
شاہ رگ ۔ رگ جاں ۔ اورطہ
adverb
جلدی سے ۔ ترنت سے ۔ شتابی سے فوراً ۔ زود
adverb
separately
الگ ۔ نیارا ۔ ایکانت ۔ ایک لنگ۔ ایک کنارے ۔ جدا ۔ ایک طرف ۔ ایک بغل ۔ علیحدہ
away
دور ۔ پرے ۔ الگ ۔ فاصلے پر
noun
کوٹھا ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ خانہ
men's apartments
مردانہ مکان ۔ بیٹھک ۔ چوپاڑ ۔ دیوان خانہ ۔ نشست گاہ
women's apartments
رنواس ۔ زنانہ مکان ۔ زنان خانہ ۔ محلسرا ۔ حرم سرا
adjective
مردہ دل ۔ سرد مہر
noun
مردہ دلی ۔ سرد مہری ۔ بے پروائی
Looking for classic Urdu literature? Read the books