admirably
adjective
اچھی طرح سے ۔ خاصی یا خوب طرح سے ۔ خوبی کے ساتھ ۔ عمدہ طور پر
Browse
Showing 381–390 of 1,913
adjective
اچھی طرح سے ۔ خاصی یا خوب طرح سے ۔ خوبی کے ساتھ ۔ عمدہ طور پر
noun
امیر البحر ۔ جہازی سپہ سالار
noun
امیرالبحری
noun
اچرج ۔ اچنبھا ۔ تعجب ۔ آشچرج
verb active
regard with wonder
اچرج کرنا ۔ اچنبھا ہونا ۔ تعجب ہونا ۔ تعجب کرنا
prize highly
سراہنا ۔ آفرین کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ تحسین کرنا
noun
one who admires
سینہی ۔ سراہنے والا ۔ تعریف کرنے والا
a lover
چاہنے والا ۔ لٹو ۔ فریفة ۔ یار ۔ عاشق
noun
قابلیت منظوری یا سماعت
adjective
that may be admitted
قابل منظوری ۔ سماعت یا شنوائی
allowable
روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب
that may be accepted
قابل تسلیم یا پزیرائی
admissible into the women's apartments
محرم ۔ اپنے گھر کے ۔ بھائی ۔ رشتہ دار اور ان کے خدام
noun
admittance
پیٹھ ۔ باریابی ۔ بار ۔ گزر
(access)
رسائی ۔ پہنچ ۔ رسید
(reach)
دخل یابی ۔ دخل
admission fee
فیس داخلہ
admission money
بھیٹ ۔ زرباریابی ۔ نذر ۔ بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ زرمداخلت
verb active
L. in
آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا
allow
آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا
receive as true
ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا
affirm or confess to
ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا
the thing admitted
مانا ہوا ۔ اقرار شدہ ۔ مقبولہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books