bug کھٹمل ۔ کھٹ کڑوا ۔ اُڑِس
Show Keyboard
![]() |
901    bug (Noun)
کھٹمل ۔ کھٹ کڑوا ۔ اُڑِس
    bugfly
گندھی کھٹمل
902    bugbear, bugaboo (Noun)
ہوّا ۔ لُو لُو ۔ بئی ۔ کو کو ۔ گھونی ۔ کن کٹا ۔ دال روٹی ۔ دال چپاتی ۔ نیکی بی بی
903    buggerer (Noun)
لونڈے باز ۔ اغلامی ۔ لوطی
904    buggy (Noun)
گھوڑا گاڑی ۔ بگی (Cor.)
905    bugle (Noun)
بگل ۔ فوج یا شکار کا نرسنگا ۔ قرنا
906    bugle-horn (Noun)
نرسنگا ۔ ترہی ۔ ترئی
907    bugler (Noun)
بگل بجانے والا
908    albugo (Noun)
ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا
909    gammon (verb active)
    1. beat in the game of backgammon
شاطری کی راہ سے مہرےاٹھا کر کھیلنا۔ مات کرنا
    2. humbug
چھل دینا۔ دھوکا دینا۔ بتا دینا۔ دغا دینا۔ بیوقوف بنانا۔ چھکانا
910    humbug (Noun)
جھوٹ۔ مکر۔ مکار
Content search results
-
غزل - ۱۲
... Unfallversicherung | Viral Marketing Contests | bed bug sniffing dog | farmville cheats Log in ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 06:10 - 4 comments

