Show Keyboard
401    da capo (adverb)
آد سے۔ شروع سے۔ پرتھم سے۔ نئے سرے سے۔ از سر نو
402    dab (Noun)
    1. a gentle blow with the hand
دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
    2. a skilful hand
سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد
    He is a dab at it.
وہ اس میں استاد ہے
403    dab (verb active)
    1. strike gently, as with a soft or moist substance
چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
    2. slap
تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا
404    dabble (verb active)
گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا
    I dabbled the wound with oil of turpentine. (Wiseman)
میں نے گھاؤ پہ تارپین کا تیل چپڑ دیا
405    dabble (verb)
    1. splash
چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
    2. work in a slight or superficial manner
سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
406    dabbler (Noun)
    a superficial dabbler
عطائی۔ سیکھتڑ۔ اناڑی۔ نیم حکیم۔ نیم ٹر۔ کچا۔ بے استادا۔ نگرا
407    dabchick, didapper (Noun)
بطخ۔ مرغابی
408    dace (Noun)
چاندی سی جھلکتی مچھلی
409    dacoit (adjective)
ڈاکو۔ رہزن۔ قزاق۔ ڈکیت
410    dacoity (Noun)
ڈکیتی۔ قزاقی۔ ڈاکہ ڈالنا
Comments
ڈکشنری بھت اچہی ھے۔مگر۔۔۔۔
مجہے مبالغھ آمیزی کا معنی جاننا تہا مگر نھیں ملا،پہر۔میں نے بڑہا چڑھا کھ لکہا مگر مسئلھ حل نھ ھوا۔پہر میں محاورھ "رائی کا پہاڑ بنا دینا" لکہا مگر کوئی نتیجھ نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر خود انگریزی میں ایگزیجیریٹ لکہا تو مبالغھ کے لفظ تک پھنچا جاسکا۔یھ معاملات ایسے ھیں جن پر ماھرین کو مسلسل غور کرنا چاھئے تاکھ لغت آسان سے آسان اور وسیع ھو سکے
Can u tell the meaning of EESHAL
Can u tell the meaning of EESHAL and whether its a muslim baby girl name or not???
Eshal
Its the name of a Flower in Heaven----- and its a common name in Türkey.... i mean In Turkey its very in use. its vry beautiful name....
good luck
Eshal
u can go to the "urban dictionary" n can find something abt ur name, I hope:)
Mewati
Mewati
"Yak na shud do shud" in English
What is the translation/Proverb/Idiom used for "یک نہ شد دو شد" in English?
Meaning
M Raza-ul-Mustafa
Meaning
It would be great if anybody tells me the meaning of 'ANEEZAH'
meaning of 'ANEEZAH'
'ANEEZAH' means She-Goat.
Aslam Alaikum!!!
could someone tell me what the meaning of "MADIHA" is? N is it a Muslim name?
Pages