equitably
adverb
ٹھیک ٹھیک۔ نیائے سے۔ انصاف سے۔ منصفی سے۔ واجبی سے۔ عادلانہ
Phrases & examples
equitably apportioned
انصاف سے بانٹا گیا
Browse
Showing 721–730 of 1,279
adverb
ٹھیک ٹھیک۔ نیائے سے۔ انصاف سے۔ منصفی سے۔ واجبی سے۔ عادلانہ
equitably apportioned
انصاف سے بانٹا گیا
noun
گھوڑے کی سواری۔ چابک سواری
noun
justice
نیاؤ۔ عدل۔ انصاف۔ حق۔ داد
(Law)
دعویٰ از روئے حق۔ سچا دعویٰ
equity of redemption
حق انفکاک رہن
noun
برابری۔ مساوات
noun
پلٹا۔ بدل۔ عوض۔ قیمت۔ مول۔ ہم معنی لفظ۔ ایک ارتھی شبد۔ مترادف۔ مرادف
to dispose of a thing for an equivalent
قیمت لے کر چیز دینا
adjective
ایک مول کا۔ برابر کا۔ ہم قیمت۔ ہم معنی۔ مساوی۔ مقابل۔ ہم پایہ۔ مساوی القوت۔ ایک اندازے کا
adjective
ambiguous
گول گول۔ مبہم۔ مشکوک۔ مشتبہ۔ مذبذب
capable of being ascribed to different motives
دو ارتھی۔ ذو معنی۔ دو بھاؤ۔ دو بھانتیا
verbnoun
گول یا پہلو دار بات کہنا
noun
ہیرپھیر۔ گول بات ۔ دو بھانتلی بات۔ ابہام
noun
گول یا پہلو دار بات۔ مبہم الفاظ
Looking for classic Urdu literature? Read the books