escalade
verb active
قلعے کی دیوار پر سیڑھی لگا کر یا کند ڈال کر چڑھ جانا
Browse
Showing 771–780 of 1,279
verb active
قلعے کی دیوار پر سیڑھی لگا کر یا کند ڈال کر چڑھ جانا
adjective
کٹا ہوا۔ دندانے دار۔ دنتیلا
noun
بے قاعدہ گفتگو
verb active
flee from
بھاگ جانا۔ نکل جانا۔ چل دینا۔ چھوٹنا۔ بچنا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ چمپت بننا
pass unobserved by
آنکھ بچا کر نکل جانا۔ سٹک جانا۔ کھسک جانا۔ ٹل جانا
escape one's notice
نظر یا نگاہ سے رہ جانا
verbnoun
flee
بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا
get clear from danger
بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا
They were all killed, not one escaped.
سب مارے گئے، ایک بھی نہیں بچا
noun
the act
فرار۔ گریز۔ بھگی۔ بھاجڑ
(Law)
بچاؤ۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ نجات۔ عذر۔ حیلہ۔ چارہ
escape aiding and abetting the above offence
اعانت و ترغیب نسبت فرار مذکورہ کے
escape from custody or jail of persons charged with, or convicted of, criminal offences
فرار ہونا اشخاص ماخوذ یا مجرم جرم فوجداری کا حراست یا محبس سے
to make an escape
فرار ہو جانا۔ کافور یا رفو چکر ہونا
noun
گھڑی کا وہ پرزہ جس سے حرکت باقاعدہ ہوتی ہے
noun
کھائی کا ڈھال
noun
ڈھال۔ اتار۔ ڈھلان۔ ڈھلاؤ
noun
داغ۔ نشان۔ رن
Looking for classic Urdu literature? Read the books