Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “E”

Showing 781–790 of 1,279

781.

eschatology

noun

معاد کا عقیدہ۔ مسائل معاد

782.

escheat

noun

Meanings

  1. 1

    (Law)

    مال لاوارث جو ضبطی میں آوے۔ مال ضبطی۔ مال لاوارث

  2. 2

    the lands

    لاوراثی زمین،‌جائیداد یا جاگیر۔ نزول۔ اراضی منضبطہ

  3. 3

    a reversion

    بازگشت۔ نزول۔ قابض سابق کی طرف حق کا عود کرنا

783.

escheat

verbnoun

ضبطی میں آنا۔ ضبط ہونا۔ بیت المال ہونا

784.

eschew

verb active

ترک کرنا۔ کنارہ کرنا۔ باز رہنا۔ تجنا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ خارج کرنا

785.

escort

verb active

راہ کی حفاظت یا حراست کے لیے سپاہیوں کا ساتھ جانا۔ بدرقہ ہونا

786.

escort

noun

Meanings

  1. 1

    a guard

    چوکی۔ پہرا۔ بدرقہ۔ محافظ

  2. 2

    protection

    حفاظت۔ حراست۔ راہ کا نگہبان

787.

escritoire

noun

خانے دار لکھنے کی میز

788.

esculent

noun

کھانے کی چیز۔ خوردنی۔ غذا

789.

esculent

adjective

کھانے کے قابل۔ خوردنی

Phrases & examples

  1. esculent root

    کھانے کے قابل جڑ۔ قند

790.

escutcheon

noun

نشان یا تمغے دار ڈھال

Looking for classic Urdu literature? Read the books