giddy
adjective
Meanings
- 1
dizzy
جس کا سر پھرتا ہو۔ گھمیر والا
- 2
inducing giddiness
گھمیری پیدا کرنے والی۔ چکر لانے والی
- 3
whirling
گھومتا ہوا۔ پھرتا ہوا
- 4
unstable
متزلزل۔ بے قرار۔ بے ثبات
- 5
heedless
غافل۔ اچیت۔ البیلا۔ الھڑ۔ بے پروا۔ بے فکرا
Browse
Showing 311–320 of 987
adjective
dizzy
جس کا سر پھرتا ہو۔ گھمیر والا
inducing giddiness
گھمیری پیدا کرنے والی۔ چکر لانے والی
whirling
گھومتا ہوا۔ پھرتا ہوا
unstable
متزلزل۔ بے قرار۔ بے ثبات
heedless
غافل۔ اچیت۔ البیلا۔ الھڑ۔ بے پروا۔ بے فکرا
noun
anything given
دان۔ پُن۔ آرپن۔ عطا۔ انعام۔ بخشش۔ ہبہ۔ نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ خیرات۔ سوغات۔ تحفہ۔ رشوت
Neither take a gift, for a gift doth blind the eyes of a wise man.
کوئی نذرانہ مت قبول کرو، کیونکہ نذرانہ عقل مند کو اندھا کر دیتا ہے
Look not a gift horse in the mouth. (Prov.)
منگنی کے بیل کے دانت دیکھتے ہو
special talent
کرامت۔ وصف خداداد۔ استعداد۔ قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ جوہر ذاتی
the act of giving
داد۔ داد دہش۔ کرم۔ بخشش
adjective
قابل۔ لائق۔ خداداد قابلیت رکھنے والا۔ با استعداد
a top
لٹو۔ پھرکی
a light carriage
ٹم ٹم۔ ہلکی گاڑی
(Naut.)
جہاز کے ساتھ کی کشتی
adjective
extraordinary size
عفریت صورت۔ قوی ہیکل۔ عظیم الجثہ۔ عظیم الشان۔ دیو کا دیو۔ مہیب
very great
بڑا۔ پکا۔ نہایت۔ سخت۔ بھاری
پھؤڑ پنے کی ہنسی۔ قہقہہ۔ ٹھٹا۔ ٹھیٹی ٹھیٹی
verbnoun
پھؤڑ پنے سے ہنسنا۔ دانت نکالنا۔ قہقہہ مارنا۔ کھل کھلانا۔ ٹھیٹھی مارنا
verb active
overlay or overspread with a thin covering of gold
سونے کا جھول پھیر نا۔ گلٹ کرنا۔ گرم ملمع کرنا۔ سونا چڑھانا
illuminate
چمکانا۔ جلا دینا۔ اجالنا۔ روشن کرنا۔ منور کرنا۔ صیقل کرنا
give a air and agreeable external appearance to
قلعی کرنا۔ رنگ کرنا۔ روغن کرنا
noun
ملمع ساز۔ گلٹ کرنے والا
a Dutch coin
ملک ہالینڈ کا سکہ
noun
the act or practice
ملمع سازی۔ گلٹ کا کام
that which is overlaid in gilding
سونے کا پترا یا ورق۔ سونے کا جھول یا پانی۔ ملمع
Looking for classic Urdu literature? Read the books