Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “H”

Showing 651–660 of 1,247

653.

hie

verb active

جلدی کرنا۔ شتابی کرنا۔ جلد چلنا

654.

hierarch

noun

پروہت۔ مرشد۔ پیر۔ گرو

655.

hierarchy

noun

پروہتائی۔ پیروی۔ فرشتوں کا درجہ۔ پیر شاہی

656.

hieroglyphic

noun

قدیم مصر کی تحریر جو بجائے حروف کے تصویر کے ذریعہ سے لکھی جاتی تھی۔ انچھر کی جگہ مورتی لکھاوٹ

Phrases & examples

  1. The lion, eagle, fox and boar

  2. Were heroes' titles heretofore ;

  3. Bestowed as hieroglyphics fit

  4. To show their valour, strength and wit.

    شیر، سؤر، لومڑی، چوتھے عقاب شیر مردوں کے قدیمی تھےخطاب ان کی گویا کہ یہ علامت تھی شیر مردی و عقل و طاقت کی F.C.

657.

hierogram

noun

ایک قسم کی پوتر لکھاوٹ

658.

higgle

verbnoun

Meanings

  1. 1

    چیزوں کو سر پر رکھکر بیچتے پھرنا۔ بنجی کو جانا

  2. 2

    خریدوفروخت میں رد و بدل یا جھنجھٹ کرنا۔ لین دین میں تکرار کرنا۔ حجت کرنا۔ مول تول کرنا۔ بھاؤ چکانا۔ قیمت ٹھہرانا

659.

higgledy-piggledy

adverb

درہم برہم۔ الٹاپلٹا۔ گڈ مڈ۔ ادھر کا ادھر۔ ابتر۔ گھال میل

660.

higgler

noun

Meanings

  1. 1

    بکس والا۔ بنجی والا

  2. 2

    جھمیلیا۔ جھنجھٹیا۔ تکراری

Looking for classic Urdu literature? Read the books