Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 1071–1080 of 3,272

1071.

phytology

noun

بیان نباتات

1072.

phytonomy

noun

نباتات کی پیدائش اور نموئی کا علم۔ تشریح نباتات

1073.

phytophagous

adjective

جس کی غذا نباتات ہے۔ نباتات خور۔ سبزی خور

1074.

piano, pianoforte

noun

ایک میز نما انگریزی باجا۔ پیانو

1075.

piazza

noun

چھتا

1076.

pibroch

noun

سکاٹ لینڈ کا ایک جنگی باجا

1077.

pica

noun

Meanings

  1. 1

    ایک قسم کی چڑیا

  2. 2

    بدپرہیزی کی خواہش

  3. 3

    (Print.)

    ایک قسم کے حروف۔ پائیکا

1078.

picaroon

noun

سمندری ڈاکو یا چور۔ بدمعاش

1079.

pick

noun

Meanings

  1. 1

    sharp pointed tool

    ایک نوکدار اوزار۔ کدالی

  2. 2

    choice

    پسندیدگی۔ پسند۔ مرضی۔ رضا۔ اختیار۔ انتخاب

  3. 3

    چھاپنے کے حروف پر جو میل جم جاتا ہے

1080.

pick

verb neutor

Meanings

  1. 1

    nibble

    کترنا۔ ہولے ہولے کھانا

  2. 2

    do anything nicely

    جز رسی سے کرنا۔ کرنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑنا

  3. 3

    steal

    چرانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books