paritor
noun
ایک خاص عہدے کا پیادہٴ عدالت
Browse
Showing 291–300 of 3,272
noun
ایک خاص عہدے کا پیادہٴ عدالت
noun
یکسانیت۔ برابری۔ سمتا۔ مساوات۔ مشابہت۔ مناسبت۔ مماثلت
verb active
گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا
noun
چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ
of artillery
توپ خانہ
noun
گفتگو۔ کلام۔ محاورہ۔ بولی
verb active
جواب و سوال کرنا۔ صلح کی گفتگو کرنا۔ بات چیت کرنا۔ قیل و قال کرنا۔ گفت و شنید کرنا۔ شرائط طے کرنا
noun
جواب و سوال۔ بات چیت۔ گفت و شنید۔ صلح کی گفت و گو۔ ذکر۔ شرائط کی گفت و شنید
to beat a parley
صلح چاہنا۔ رومال یا چادر ہلانا۔ سفید چادر یا جھنڈا دکھانا
to ask a parley
وقفہ چاہنا۔ جھولی مارنا
noun
قانون بنانے والوں کی جماعت۔ موجدان قانون۔ مجوزان قانون۔ اراکین ملک و ملت اور مختاران رعایا کی مجلس۔ قومی مجلس۔ پارلیمنٹ۔ پارلیمان
adjective
اراکین سلطنت کی مجلس کے متعلق یا ان کا کیا ہوا۔ پارلیمانی
noun
ملاقات کا کمرا۔ بیٹھک۔ نشست گاہ۔ دیوان خانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books