pedantic, pedantical
adjective
فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما
Browse
Showing 561–570 of 3,272
adjective
فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما
adverb
علمی فخر کے طور پر۔ خود نمائی سے۔ فضیلت مآبی سے
verb neutor
جا بے جا اظہار فضیلت یا اظہار کمال کرنا۔ کتابی علم یا نظریے پر حد سے زیادہ زور دینا
noun
علم کی شیخی یا نمود۔ علم کا فخر۔ فضیلت مآبی۔ کتاب پرستی۔ نظریہ پرستی
verb active
hawk
پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا
2 do a small business
کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا
noun
بساطی۔ پھیری والا۔ کھونچے یا چھیبے والا۔ پیکار۔ خردہ فروش۔ خوانچہ فروش
noun
پھیری۔ پیکاری۔ بنجی۔ خردہ فروشی
noun
کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی
noun
پا پیادہ۔ پیادہ رو۔ پیدل
بڑا چلنے والا۔ میر گھوڑا
شعریت سے خالی۔ بے لطف۔ بے روح
noun
پیادہ روی۔ پیادہ پائی۔ دوڑ
Looking for classic Urdu literature? Read the books