(pretend) 1. simulate ظاہرداری کرنا۔ زمانہ سازی کرنا۔ دکھانا۔ بہانہ کرنا۔ حیلہ کرنا۔ ریاکاری کرنا۔ تصنع کرنا۔ بننا۔
Show Keyboard
![]() |
941    pretend (verb active)
    1. simulate
ظاہرداری کرنا۔ زمانہ سازی کرنا۔ دکھانا۔ بہانہ کرنا۔ حیلہ کرنا۔ ریاکاری کرنا۔ تصنع کرنا۔ بننا۔
    2. claim
زعم کرنا۔ دعویٰ بے بنیادکرنا۔
942    pretend (verb neutor)
دعویٰ کرنا۔ حق جمانا۔
943    pretendedly (adverb)
بہانے سے حیلہ سے۔ مکر سے۔ زمانے سازی سے۔ ظاہر داری سے۔ ریاکاری سے۔
944    pretender (Noun)
جھوٹا دعویٰ کرنے والا۔ زعم کرنے والا۔ جھوٹا مدعی۔
945    pretendingly (adverb)
گستاخانہ سے۔ ڈھٹائی سے۔ خودرائی سے۔
946    assume (verb active)
    1. adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
    The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
    2. take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
    3. appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
    4. take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
    5. pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
    Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
    assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
947    cbeapen (verb active)
    1. bargain
مول کرنا یا چکانا ۔ دام یا بھاؤ کرنا ۔ قیمت چکانا ۔ مُلانا
    To shops in crowds the daggled females fly
    Pretend to cheapen goods, but nothing buy. (Swift)
جھنڈ جھنڈ کر تریاں ساری دوڑیں ہاٹ بجار
مول تول تو سب کا پوچھیں لیویں ایک نہ بار F.C.
    2. beat down
مول گھٹانا ۔ دام تڑانا
948    profess (verb active)
    1. own freely
اقبال کرنا۔ اقرار کرنا۔
    2. pretend
دعویٰ کرنا۔ نمود کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔
Content search results
-
Saihaan or Sayhan
... your followers on Facebook, Twitter and Soundcloud and pretend DJing at festivals with thousands of people or sell hundreds or ...
inamul - 2006-12-13 05:53 - 15 comments

