Browse A–Z
Words to explore
- awareآگاہ ۔ واقف ۔ چیتن ۔ چوکس ۔ سچیتا ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ مطلع
- checkerآڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا
- arenaاکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل
- fruit-loftمیوہ رکھنے کی جگہ
- life-wearyجان سے تنگ۔ جان سے بیزار۔ زندگی سے عاجز
- longtonguedزبان دراز۔ بڑبڑیا۔ بہت بولنے والا
- femurجانگھ۔ سانتھل۔ ران۔ جانگھ کی ہڈی
- fast-dayبرت یا روزے کا دن
