Browse A–Z
Words to explore
- victoriouslyفتح و فیروزی سے۔ فتح مندی سے۔ ظفریابی سے۔ مظفر و منصور
- predetermineآگے سے ٹھاننا۔ پہلے سے تجویز کرنا۔ آگے سے نیت کرنا۔ پہلے سوچنا۔ پہلے سے مقرر کرنا، طے کرنا یا فیصلہ کرنا
- negationistمنکر۔ نفی پسند۔ وہ شخص جو مسلمہ عقائد سے انکار کرے اور ان کی جگہ کوئی دوسرے عقائد پیش نہ کرے
- elongateتاننا۔ بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ طول دینا۔ کھینچنا۔ کھینچ کر لمبا کرنا
- mysticبعیدالفہم۔ مغلق۔ مخفی۔ (متصوفانہ۔ عارفانہ)
- undeceiveدھوکا دور کرنا۔ کان کھولنا۔ سمجھانا۔ سجھانا۔ چیتانا
- feudalجاگیر دار بعوض کار فوج۔ خدمت کے متعلق۔ جاگیر کا۔ جاگیری طریقے کا یا اس سے مشابہ
- fatپیپا۔ ماٹ۔ چوبچہ۔ حوض۔ ہودا
