Browse A–Z
Words to explore
- vectorفرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل
- modifiabilityاعتدال پذیری۔ تبدیل پذیری۔ ترمیم پذیری۔ تغیر وتبدل کی صلاحیت
- ingratefullyناشکری۔ ناسپاسی یا ناشکر گزاری سے
- monetaryنقدی کا۔ روپے پیسے کا۔ (مالی)
- monopolizationاجارہ داری۔ بلا شرکت غیرے قبضہ۔
- translatressترجمہ کرنے والی عورت۔ مترجمہ
- unhandsomelyبدخلقی، بد صورتی، بد اسلوبی یا پست ہمتی سے۔ کج خلقی سے
- dissolutelyرندانہ۔ آوارگی سے۔ بدکاری، بدفعلی اوباشی یا لچے پن سے
