Browse A–Z
Words to explore
- palindromeمقلوب مستوی۔ وہ فقرہ جو الٹا سیدھا یکساں پڑھا جائے۔ جیسے ”مادام“
- artfulnessعیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے بازی
- rigityکڑاپن۔ ناملائمت۔ سختی۔ درشتی۔ بشدت۔
- membraneousجھلی دار۔ پردہ دار۔ جھلی سا۔
- sacramentaryاصطباغ وغیرہ مذہبی آئین کی کتاب
- sinewlessکمزور۔ ضعیف۔ ناطاقت۔ (ناتواں)
- transcendentallyنہایت عمدہ طور سے۔ بخوبی۔ فوقیت سے۔ اتینت۔ بدیہی طور پر
- celibateغیر متاہل ۔ تاہل یا شادی نہ کرنے کا عہد کیا ہوا ۔ وہ شخص جو مجردرہنے کا عہد کرے ۔ مجرد ۔ کنوارا
