Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search
Show Keyboard
![]() |
1251    unpopular (adjective)
کم شہرت۔ بدنام۔ غیر مشہور۔ نامقبول
1252    portcullis (Noun)
کواڑ جو اوپر سے دروازہ بند کرنے کو ڈال دیتے ہیں۔ پھسلواں کواڑ
1253    classicism (Noun)
یونانی اور لاطینی طرز تحریر کی تقلید ۔ قدیم ادب کی تقلید ۔ یونانی اور لاطینی ادبیات میں مہارت، فضل و کمال ۔ یونانی اور لاطینی تعلیم کی حمایت ۔ لاطینی محاورہ
1254    goodly (adjective)
    1. pleasant
اچھا۔ خوش۔ سہاؤنا۔ بھلا
    2. comely
سڈول۔ خوب صورت۔ جمیل۔ شکیل۔سجیلا۔ خوش اندام۔ حسین۔ خوش اسلوب
    3. large
بڑا۔ پھولا ہوا۔ بہت
1255    vexillation (Noun)
ایک جھنڈے تلے کے سپاہی
1256    suit (verb neutor)
ملنا۔ میل کھانا۔ موزوں ہونا۔ موافق یا راس آنا۔
    to suit to a T
ٹھیک بیٹھنا۔
1257    cesspit (Noun)
بد رو ۔ ناب دان
1258    twang (verb neutor)
جھنکنا۔ ٹھنکنا۔ جھنکارنا۔ ٹھنکارنا
1259    v**** (Noun)

