Browse A–Z
Words to explore
- stander byجو پاس کھڑا ہو۔ حاضر باش۔ تماشائی۔
- memorableمشہور۔ قابل یاد۔ معروف۔ نامور۔ یادگار
- recklessبےاحتیاط۔ بےفکر۔ غافل۔ اچیت۔ بےپروا۔ (ناعاقبت اندیش۔ بےدھڑک)
- afarدور ۔ بہت پرے ۔ فاصلے سے Ah ! who can tell how hard is to climb, The steep where fame's proud emple shines afar (Beattie) جانے نہیں ہے کوئی چڑھنا ہے کیسا مشکل اونچا پہاڑ جس جا شہرت کا چمکے منڈل
- ink-standدوات۔ قلم دان
- viableزندہ رہنے کے قابل۔ جینے جوگ
- omentumپیٹ کا پردہ۔ آنتوں یا رگوں کی جھلی
- excelsiorبہت اونچا۔ بلند تر
