Browse A–Z
Words to explore
- recapitulateفی الجملہ ذکر کرنا۔ اُوپر کے بیان کو بہ اختصار کہنا۔ حاصل کلام بیان کرنا۔ دوبارہ اختصاراً کہنا۔ (عنوانات بیان کر دینا۔ سرخیاں پڑھ دینا۔ اعادہ کرنا۔ خلاصہ بیان کرنا)
- unanimityیک دلی۔ یگانگت۔ ہمدمی۔ اتفاق۔ اتحاد۔ یکجہتی
- cauterizationچرکہ ۔ داغ ۔ گل
- gratulationبدھائی۔ مبارک بادی۔ تہنیت۔ مبارکی
- lampreyتنبو مچھلی۔ (مورینہ)
- apple-pie orderدرستی ۔ اچھا انتظام ۔ ترتیب
- fluorineایک قسم کی تیز، محرق،بے رنگ گیس۔ فلورین عنصر
- guanoایک قسم کی بیٹ جو کھات کے کام آتی ہے
