Browse A–Z
Words to explore
- inviolateمستحکم۔ استوار۔ بے نقص۔ بے فتور۔ ناشکستہ۔ صحیح و سالم۔ مسلم۔ محفوظ۔ غیر آلودہ۔ پاک۔ خالص
- humorouslyہنسی سے۔ ٹھٹھے بازی سے۔ خوش طبعی سے۔ مسخرے پن سے۔ ٹھٹھول سے۔ پر مذاق طریقے سے۔ مضحک طور پر
- neverthelessاس پر بھی۔ تاہم۔ اما۔ پرنتو۔ اس کے ساتھ۔ باوجود اس کے
- brillianceچمک ۔ آب و تاب ۔ ذکاوت
- panopliedزرہ بکتر سے آراستہ
- gridکٹہرا۔ جنگلا۔ انگیٹھی۔ سیخ دار چولہا۔ ریل کی لائنوں، بجلی کی تاروں وغیرہ کا جال۔ برقیات۔ ایک قسم کا کھلمندن
- soporificمنوم۔ يواب آور۔ نیند لانے والا۔
- resilientلچک دار۔ چونچال۔
