Browse A–Z
Words to explore
- prophesyپیشین گوئی کرنا۔ پہلے سے کہلنا۔ غیب کی بات بتانا۔ وحی کی بنا پر کہنا۔ بحیثیت پیغمبر کہنا۔ الہام بیانی کرنا۔
- melodiouslyخوش نوائی سے۔ خوش الحانی سے۔ سریلے پن یا رسیلے پن سے۔ (خوش آہنگی سے)
- grape-sugarانگور کی کھانڈ
- syntaxنحو۔ کردنت۔ قاعدہ۔ ترکیب کلام۔ بول جوڑ۔
- replenishmentپر ہونا۔ معموری۔ لبریزی۔
- land-waiterگھٹوال
- sophisterایک سال سے زیادہ عرصے کا طالب علم۔
- feather-bedپروں کا بچھونا۔ پردار گبھا یا توشک
