Browse A–Z
Words to explore
- genuineصحیح۔ اصلی۔ خالص۔ اصل۔ چوکھا۔ کھرا۔ بے میل۔ طبع زاد۔ بے بناوٹ۔ حقیقی۔ نرمل۔ راست۔ سچا۔ سار۔ نس کپٹ
- slave-traderبردہ فروش
- shoadدھات کے اجزا جو پانی کے ساتھ پہاڑوں کی رگوں میں سے بہہ آتے ہیں۔ (آبزدہ ریزے)
- cruiserجنگی جہاز جو دشمن کی تلاش یا تجارتی مال کی حفاظت میں پھرتا ہے
- table-spoonمیز کا چمچہ۔ بڑا چمچہ
- hawkباز سے شکار کھیلنا
- outworkفصیل کے باہر کی آڑ۔ اڑتلا۔ کمر کوٹا۔ مہرا۔ باہر کا کام۔ وہ کام جو دکان یا کارخانے کے باہر کیا جائے
- unlawfulnessان ریت۔ خلاف شرع
