Browse A–Z
Words to explore
- introducerجاری کرنے والا۔ داخل کرنے والا۔ شروع کرنے والا۔ پیش کرنے والا۔ ملاقات کرنے والا۔ مربی۔ حامی۔ تعارف کنندہ
- boyلڑکا ۔ لونڈا ۔ چھوکرا ۔ چھورا ۔ چَھونا ۔ دھوٹا ۔ نکا ۔ منڈا
- dengueایک قسم کا بخار۔ لال بخار
- sojournچند روزکے لئے رہنا۔ اقامت کرنا۔ خوش باش ہونا۔ ڈیرہ کرنا۔
- transeptگرجا کا ترچھا یا آڑا بازو
- rough-tongueبدتمیزی۔ بدزبانی۔
- atomic theoryنظریہٴ جوہر ۔ نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں ۔ مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں۔ نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب پاتے ہیں
- tennisگیند کا ایک کھیل۔ گوئے چوگان۔ ٹینس
