Browse A–Z
Words to explore
- bullock's eyeگاؤ دیدہ
- adornسنگارنا ۔ سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ بناؤکرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ ٹیم ٹام کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ زیب دینا ۔ مزین کرنا At church with meek and unaffected grace His looks adorned the venerable place (Goldsmith) وہ گرجا میں سیدھی و سادی ادا سے مبارک جگہ کو دی زیب اس لقا نے
- interlunarاس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری
- pear-mainایک قسم کا سیب
- thunderگڑگڑاہٹ۔ گرج۔ رعد۔ کڑک۔ گھور۔ شور
- historicalتواریخی
- fund-holderخزانے میں روپیہ جمع کرنے والا
- fillپیٹ بھر۔ بھرپیٹ۔ سیری۔ پیٹ بھرائی
