Browse A–Z
Words to explore
- pallmallایک کھیل جس میں گیند کو بلے سے لوہے کے ایک حلقے سے نکالتے ہیں۔ گیند چھلا
- emblemشکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت
- reproachطعنہ زنی کرنا۔ سرزنش کرنا۔ ملامت کرنا۔ طعن کرنا۔ فضیحت کرنا۔ برا بھلا کہنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ زجر و توبیخ کرنا۔
- rhapsodicبے جوڑ۔ بے علاقہ۔ بے میل۔ بے ربط۔
- hand-glassایک شیشہ جو پودوں کی حفاظت کے واسطے ان کے اوپر ڈھکا جاتا ہے
- courteousخوش خلق ۔ خوش اخلاق۔ خلیق۔ ملنسار۔ مہذب۔ متواضع
- trigamistتین شوہر یا زوجہ والا۔ سہ زوج
- confabulateبات چیت، بول چال یا گفتگو کرنا
