Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
231    sink (verb neutor)
    1. subside
جھکنا۔ دینا۔ ڈھلنا۔ اترنا۔ غروب ہونا۔ پڑنا۔ فرو ہونا۔
    2. enter deeply
دھسنا۔ غرق ہونا۔ ڈوبنا۔ بوڑنا۔ دھسکانا۔ نیچے کو بیٹھنا۔ گڑنا۔ پیٹھنا۔گھس جانا۔
    3. to be impressed
تہ نشین ہونا۔ دل نشین ہونا۔
    be depressed
مغلوب ہونا۔ دبنا۔
    5. decline
ڈھلنا۔ گھٹنا۔ زوال پزیر ہونا۔ برباد ہونا۔ تباہ ہونا۔
    6. become diminished
گپت جانا۔ کم ہوجانا۔
    sink or swim
ڈوبویاترو
    sink with shame
مارے شرم کےڈوب جانا۔ عرق عرق یا پانی پانی ہونا۔ سینکڑوں گھڑے پانی کے پڑنا۔ اوس پڑنا۔
232    usquebaugh (Noun)
ایک قسم کی تیز شراب
233    pell-mell (adverb)
تتر بتر۔ تین تیرہ۔ ابتر۔ بے ترتیب۔ گھال میل۔ گڈ مڈ۔ خلط ملط۔ بے قرینہ۔ بے نظم
234    restorer (Noun)
بحال کرنے والا۔ مرمم۔ کھوئی ہوئی چیز کو دلانے والا۔ مجدد۔ واپس کرنے والا۔ احیا کرنے والا۔
235    peccancy (Noun)
    1. the quality
خطاواری۔ قصورمندی۔ گنہگاری۔ برائی۔ شر۔ معصیت شعاری
    2. offence
کھوٹ۔ جرم۔ گناہ۔ قصور۔ تقصیر۔ خطا
236    February (Noun)
انگریزی دوسرا مہینہ۔ فروری (Cor.)
237    sanitary (adjective)
متعلق حفظان صحت۔ تندرستی قائم رکھنے والا۔ (مفید صحت)
    sanitary towel
گدی یا تولیہ جو عورتیں ماہواری کے زمانے میں رکھا کرتی ہیں
238    recorder (Noun)
    1.
داخل کرنے والا۔ چڑھانے والا۔ واقعہ نویس۔ واقعہ نگار۔ (صوت نگار مشین۔ آلہٴ اندراج نگار۔ ریکارڈر)
    2.
محافظ دفتر۔ قانون گو۔ (ناظم بلدہ۔ مُنصف)
239    assimilate (verb active)
    1. bring to a likeness
ایک میل کرنا ۔ ایکساں کرنا ۔ مشابہ کرنا
    2. (Physiol.)
ہضم ہونا ۔ پچنا ۔ انگ لگنا
240    energetic, energetical (adjective)
    1. showing activity
چست و چالاک۔ پھرتیلا۔ مستحکم۔ قوی۔ بہادر
    2. forcible
زور دار۔ مضبوط۔ مؤثر
    3. style
پختہ۔ چست۔ متین۔ زوردار
 

Pages

Comments

رات اور شاعر
(1)

رات

کيوں ميري چاندني ميں پھرتا ہے تو پريشاں
خاموش صورت گل ، مانند بو پريشاں
تاروں کے موتيوں کا شايد ہے جوہري تو
مچھلي ہے کوئي ميرے دريائے نور کي تو
يا تو مري جبيں کا تارا گرا ہوا ہے
رفعت کو چھوڑ کر جو بستي ميں جا بسا ہے
خاموش ہو گيا ہے تار رباب ہستي
ہے ميرے آئنے ميں تصوير خواب ہستي
دريا کي تہ ميں چشم گرادب سو گئي ہے
ساحل سے لگ کے موج بے تاب سو گئي ہے
بستي زميں کي کيسي ہنگامہ آفريں ہے
يوں سو گئي ہے جيسے آباد ہي نہيں ہے
شاعر کا دل ہے ليکن ناآشنا سکوں سے
آزاد رہ گيا تو کيونکر مرے فسوں سے؟

(2)

شاعر

ميں ترے چاند کي کھيتي ميں گہر بوتا ہوں
چھپ کے انسانوں سے مانند سحر روتا ہوں
دن کي شورش ميں نکلتے ہوئے گھبراتے ہيں
عزلت شب ميں مرے اشک ٹپک جاتے ہيں
مجھ ميں فرياد جو پنہاں ہے ، سناؤں کس کو
تپش شوق کا نظارہ دکھاؤں کس کو
برق ايمن مرے سينے پہ پڑي روتي ہے
ديکھنے والي ہے جو آنکھ ، کہاں سوتي ہے!
صفت شمع لحد مردہ ہے محفل ميري
آہ، اے رات! بڑي دور ہے منزل ميري
عہد حاضر کي ہوا راس نہيں ہے اس کو
اپنے نقصان کا احساس نہيں ہے اس کا
ضبط پيغام محبت سے جو گھبراتا ہوں
تيرے تابندہ ستاروں کو سنا جاتا ہوں

ماں کا خواب
(ماخو ذ(
بچوں کے ليے

ميں سوئي جو اک شب تو ديکھا يہ خواب
بڑھا اور جس سے مرا اضطراب
يہ ديکھا کہ ميں جا رہي ہوں کہيں
اندھيرا ہے اور راہ ملتي نہيں
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بال
قدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھي
تو ديکھا قطار ايک لڑکوں کي تھي
زمرد سي پوشاک پہنے ہوئے
ديے سب کے ہاتھوں ميں جلتے ہوئے
وہ چپ چاپ تھے آگے پيچھے رواں
خدا جانے جانا تھا ان کو کہاں
اسي سوچ ميں تھي کہ ميرا پسر
مجھے اس جماعت ميں آيا نظر
وہ پيچھے تھا اور تيز چلتا نہ تھا
ديا اس کے ہاتھوں ميں جلتا نہ تھا
کہا ميں نے پہچان کر ، ميري جاں!
مجھے چھوڑ کر آ گئے تم کہاں!
جدائي ميں رہتي ہوں ميں بے قرار
پروتي ہوں ہر روز اشکوں کے ہار
نہ پروا ہماري ذرا تم نے کي
گئے چھوڑ ، اچھي وفا تم نے کي
جو بچے نے ديکھا مرا پيچ و تاب
ديا اس نے منہ پھير کر يوں جواب
رلاتي ہے تجھ کو جدائي مري
نہيں اس ميں کچھ بھي بھلائي مري
يہ کہہ کر وہ کچھ دير تک چپ رہا
ديا پھر دکھا کر يہ کہنے لگا
سمجھتي ہے تو ہو گيا کيا اسے؟
ترے آنسوئوں نے بجھايا اسے

Wo roz dobty howy suraj ko dekta hai Hania

Kash mein b kisi sham ka manzar hota

hello

janb 03215547000

janb 03215547000

sheikh saaaaaaaaaaaaaaaaab can iiii forggget uuuuuuuuuuuuu

My name is Haroon
Islamabad
I am online teacher
My id
haroon3937@yahoo.com
haroon3937@gmail.com
00923002463937

Tum Rooth jao muj se…
Aisa Kabi na karna…..

Main ik Nazar ko tarsoon………
Aisa Kabi na karna…..

Main Poouch Poouch Harooon…
So so Sawal Karon……

Tum Kuch Jawab na do….
Aisa Kabi na karna…..

Muj se hi Mil kay hansna….
Muj se hi Mil kay rona……..

Muj se Bichaar Ka ji Lo…
Aisa Kabi na karna…..

Tum Chand Ban Kr Rehna……..
Hum Dehktay Rahin gay…

Tum Kisi Roz Na Niklo..
Aisa Kabi na karna…..

Tum chaly jao gay tu
Dehkain gay Tumhara rasta..

Tum loat kr na aaoo…
Aisa Kabi na karna……

Tumhe jab kabi milain furstain

Tumhe jab kabi milain furstain mere dil se bhoj utar do,
Main bohat dinon se udas hon mujhe koi sham udhar do,
Mujhe apne roop ki dhop do ke chamak sakain mere khal-o-khad,
Mujhe apne rang main rang do mere sare zang utar do,
Kisi aur ko mere haal se na garz ha koi na wasta,
Main bikhr gya hon smait lo, main bigad gya hon sanwar do,
Meri wehshton ko badha dya ha jodaion k azab ne,
Mere dil pe haath rakho zara meri dadhknon ko qrar do,
Tumhe subhu kaisi lagi, kaho, meri khawahshon k dyar ki,
Jo bhali lagi to yahi raho, ise chahton se nikhar do,
Wahan ghar main kon ha muntzar k ho fikar dair sawair ki,
Badi mukhtsar si ye raat ha isi chandni main guzar do,
Koi baat krni ha chand se kisi shakhsar ki oot main,
Mujhe raste main yahin kahin kisi kunj gul main utar do

Pages