Browse A–Z
Words to explore
- electro-chemistryکہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں
- demeanذلیل کرنا۔ اتارنا۔ فروتنی کرنا۔ گھٹانا۔ خوار کرنا
- sightlyدیدارو۔ سوہنا۔ خوشنما۔ پسندیدہ۔ خوبصورت۔
- attackچڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ
- sheضمیر واحد غائب مونث۔ وہ عورت۔ وہ۔
- salivationمنہ آنا۔ منہ سے رال کا بہت بہنا (لعاب خیزی۔ کثرت لعاب)
- sternumچھاتی کی ہڈی۔
- brushwoodجھاڑی ۔ جھاڑ جھنکاڑ
