Browse A–Z
Words to explore
- lividشیشے کے رنگ کا۔ کالا۔ نیلا
- longinglyبہ اشتیاق۔ بہ تمنا۔ بڑی چاہ سے
- quoterدوسرے قول کی سند لانے والا۔ مقتبس۔
- inimitableلاثانی۔ یکتا۔ بے مثل۔ جس کا مقابل نہ ہو سکے۔ ناقابل تقلید
- unstableناپائیدار۔ بے ثبات۔ بے قرار۔ بے قیام۔ متزلزل۔ بے بقا۔ تغیر پزیر۔ متلون۔ مذبذب
- storaxایک نوع کا خوشبو دار گوند۔ سلاجیت۔ سلارس۔
- cadکمینہ ۔ سفلہ ۔ پاجی ۔ ادنیٰ
- garageوہ عمارت جس میں موٹر کاروں، انجنوں وغیرہ کی مرمت ہوتی ہے۔ موٹر کاروں کا گودام۔ موٹر خانہ۔ انجن خانہ۔ گیراج
