Browse A–Z
Words to explore
- condolementپرسا ۔ ماتم پرسی ۔ سانپا ۔ تعزیت
- shcokingدہشت انگیز۔ مہیب۔ کریہ۔ نفرت انگیز۔ ناگوار۔ چونکانے والا۔ (دہشت خیز)
- tetragonچو گوشہ۔ ذو اربعتہ الاضلاع
- retro-activeکسی امر یا زمانہ گذشتہ پر مؤثر۔ رجعی۔ ردعمل کا نافذ در زمانہ گذشتہ۔
- abandonبے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
- antepositionایک لفظ کا پہلے رکھنا جو پیچھے آیا کرتا ہے
- croftکولا۔ کھیت جو مکان کے آگے یا متصل ہو۔ باڑی۔ چمن
- delusiveمغالطہ دہ۔ بہکاؤ۔ دھوکے میں ڈالنے والا۔ دھوکے باز
