Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
401    polemics (Noun)
تکرار۔ حجت۔ باد بباد۔ مناظرہ۔ فن مناظرہ۔ بحث۔ مباحثہ۔ مناقشہ۔ مجادلہ
402    condensate, condense (verb active)
گاڑھا کرنا ۔ بستہ کرنا ۔ جمانا ۔ منجمد کرنا ۔ کثیف کرنا
403    insalubrity (Noun)
نا گواری۔ فساد۔ نا موافقت
404    cataclasm (Noun)
زور سے پھٹ پڑنا ۔ ہیجان عظیم ۔ طوفان ۔ طغیان عظیم ۔ انقلاب عالم ۔ طبقہ اُلٹنا ۔ سیاسی یا معاشرتی انقلاب یا اختلال
405    lexicographer (Noun)
مؤلف لغات۔ کوش کاری۔ فرہنگ نویس (مدون لغت)
406    cyclone (Noun)
چکر دار ہوا۔ بڑی تیز ہوا یا آندھی، جو چکر کھاتی ہے۔ چو دشا یا کونیا ہوا
407    mesne (adjective)
درمیانی۔ بیچ کا۔ منجھولا
    mesne process
کارروائی درمیانی
    mesne profits
زرواصلات
408    constellation (Noun)
ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت
409    hope (verb)
آسا کرنا۔ امید رکھنا۔ توقع کرنا۔ چشم داشت کرنا۔ بھروسا گننا۔ امید کرنا۔ امید باندھنا یا لگانا۔ آس کرنا یا لگانا
410    principally (adverb)
پہلے۔ زیادہ۔ بہت کرکے۔ خصوصاً۔ خاص کر۔ اساساً۔
 

Pages

Comments

مجہے مبالغھ آمیزی کا معنی جاننا تہا مگر نھیں ملا،پہر۔میں نے بڑہا چڑھا کھ لکہا مگر مسئلھ حل نھ ھوا۔پہر میں محاورھ "رائی کا پہاڑ بنا دینا" لکہا مگر کوئی نتیجھ نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر خود انگریزی میں ایگزیجیریٹ لکہا تو مبالغھ کے لفظ تک پھنچا جاسکا۔یھ معاملات ایسے ھیں جن پر ماھرین کو مسلسل غور کرنا چاھئے تاکھ لغت آسان سے آسان اور وسیع ھو سکے

Can u tell the meaning of EESHAL and whether its a muslim baby girl name or not???

Its the name of a Flower in Heaven----- and its a common name in Türkey.... i mean In Turkey its very in use. its vry beautiful name....

good luck

u can go to the "urban dictionary" n can find something abt ur name, I hope:)

Mewati

What is the translation/Proverb/Idiom used for "یک نہ شد دو شد" in English?

M Raza-ul-Mustafa

It would be great if anybody tells me the meaning of 'ANEEZAH'

'ANEEZAH' means She-Goat.

could someone tell me what the meaning of "MADIHA" is? N is it a Muslim name?

Pages