کمپیوٹر میں اردو تحریر
Submitted by Aijaz Ubaidکمپیوٹر میں اردو تحریر
اعجاز عبید
اس کلیۓ میں اب کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ یہ دور انفارمیشن ٹکنالوجی کا ہے۔ کوئی میدان ایسا نہیں بچا ہے جس میں کسی نہ کسی مرحلے پر کمپیوٹر کا عمل دخل نہ ہو۔ انٹر نیٹ بھی جو اس سے متعلقہ میدان ہی ہے، اسی طرح اکثر معاملوں میں رو بعمل ہے۔آ ئیۓ دیکھیں کہ اردو کی ادبی، ثقافتی اور صحافتی دنیا اس دور میں کس طرح داخل ہوئی ہے۔