Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
441    pantomime (Noun)
    1.
نقل یا اشاروں سے مطلب ظاہر کرنے والا
    2.
گونگا سوانگ۔ چپ سوانگ یا تماشا
442    exilement,/see Exile, n. 1. (Noun)
443    oriel, oriol (Noun)
    1.
برآمدہ۔ بارجا
    2. (Arch.)
طاق۔ آلا۔ جھروکا
444    inspissate (verb active)
گاڑھا یا غلیظ کرنا
445    scroching sun
چلچلاتی دھوپ
446    primly (adverb)
از روئے دقت و رونمائی۔ نامناسب طور پر۔ رسمی۔ باضابطہ طور پر۔
447    interlope (verb)
ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا
448    dispose (verb active)
    1. put in place
ترتیب کرنا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کنا۔ درست کرنا۔ سنوارنا۔ سجانا۔ سریانا۔ جگہ سر رکھنا۔ ترتیب وار رکھنا
    2. settle
ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ نبٹانا۔ چکانا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ فیصل کرنا
    Endure and conquer, Jove will soon dispose
    To future good our past and present woes. (Dryden)
صبروشکر انساں کو ہیگا اس بجا اگلے پچھلے غم کے بدلے وہ خدا جلد ہم کو نیک بخشے گا جزا F.C.
    3. incline
مائل کرنا۔ جھکا لینا۔ رجوع کرنا۔ راغب کرنا۔ کھینچ لینا
    He was disposed to give it up.
اس کی چھوڑ دینے کی نیت تھی
    dispose of
بیچ ڈالنا۔ بیع کرنا۔ فروخت کرنا۔ الگ کرنا۔ القظ کرنا
    dispose for
موزوں بنانا یا کرنا
    dispose of an argument
تردید کرنا۔ کاٹنا۔ رد کرنا۔ ہٹانا۔ توڑنا
    dispose of a dispute
جھگڑا چکانا۔ رفع دفع کرنا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا
449    balustrade (Noun)
کٹہرا ۔ باڑ ۔ جنگلا
450    grievous (adjective)
    1. causing grief
دکھ دائی۔ بھاری۔ کڑا۔ گراں۔ درد انگیز۔ رنج افزا۔ ملال انگیز۔ تکلیف دہ
    2. aggravated
شدید۔ سخت۔ مہا۔ بڑا۔ نہایت۔ کٹھن۔ سنگین
    3. full of grief
غم آلود۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ سوگوار۔ سوگی۔ ماتمی
 

Pages

Comments

Salam. Does anybody know the meaning of the name "Nomaan"? The meaning is not given in the names list on this site.

Welcome

noman+nematoon wala.inaam yafta.

I like the name Arhaan very much.i wanted to know is arhaan is a muslim name and what does its means

I like the name Arhaan very much.i wanted to know is arhaan is a muslim name and what does its means

چند روز قبل میں نے یہاں اپنے افکار تحریر کیے تهے. امروز حیران تها کہ صاحبانِ اردو سیک نے میری گفتار صفحہ سے حذف کردیا تها. کیوں؟ ہم سپاس گزار ہوںگے اگر فقت آپ اِس عملِ بےانصاف  کی باعث توضیح کریں. ممنون ہیں

پپو یار تنگ نہ کر

hahah, okay.  I'll leave you alone.

bhai logh woo web site may nay app koo offline dictionay check karnay kay leeyeah dee thee. aur may nay bulk may emails bhee nahee kee kissi koo.

Please Visit
In Search of Mobiles Stuff, Wallpapers, Cooking Lovers, Ya Kids,
more........:)

ShahFun

ApnaFunClub

Pages